لیہ(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں شجر کاری مہم کے تحت گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاؤن ،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ ،بی ایچ یو سمی پو ر بھاگل ،ٹی ایچ کیو لیول ہسپتال چوک اعظم وفتح پور میں سی ای او تعلیم شوکت علی طاہر ،سی ای او صحت ا?غا توحید احمد خان ،پرنسپل چوہدری ندیم نذیر، ڈاکٹر سلمی بتول ،ڈاکٹر خادم حسین قریشی ،ڈاکٹر نعیم ،ڈاکٹر عتیق الرحمان نے پودے لگائے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









