لیہ (صبح پا کستان )ریسکیو 1122کے اہلکاروں کی استعداد کار میں اضافے اور نت نئے طریقہ کار سے آگہی کے ذریعے نقصانات سے بچاؤکی تربیت کا عمل منظم بنیادوں پر جاری ہے ۔یہ بات ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے نجی کالج میں ریسکیو محافظوں کی تین روزہ ٹریننگ کے آغاز کے موقع پر کہی۔ٹریننگ میں 20ریسکیو محافظ حصہ لے رہے ہیں جنہیں ماسٹرٹرینر ہنگامی صورت حال سے نمٹنے ،فرسٹ ایڈ ،بی ایل ایس ،اور فرسٹ ریسپانڈر ،بروقت امداد کے بارے میں آگہی اور عملی طور پر مشقیں کروائی جارہی ہیں اس موقع پر ڈاکٹر سجاد احمد نے کہا کہ پہلے فیز میںیونین کونسل لیو ل جبکہ بعدازاں تحصیل اور ڈسٹرکٹ لیول پر مقابلوں کے ذریعے محافظوں کی استعداد کا کاجائزہ لیا جائے گا۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









