لیہ (صبح پا کستان) آج بعد نماز جمعہ لیہ سمیت ضلع کے تمام شہروں میں یوم القدس ریلیاں نکالیں گئیں ۔ ریلیوں میں کثیر تعداد میں شرکاء کی شرکت ، شرکاء کا بیت المقدس کی حفاظت اور فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عہد ، بیت المقدس کی حفاظت کے لئے اپنی جان بھی قربان کرنے سے گریز نہیں کریں گے شرکاء کا خطاب ۔ ریلیوں میں اسرائیل اور امریکہ کے خلاف اور فلسطین اور بیت المقدس کے حق میں نعرے بھی لگائے گئے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










