پہاڑپور(صبح پا کستان) پسند کی شادی کی خوا ہش پر والدین کی ناراضگی پر26سالہ نوجوان نے ٹرین کے نیچے آکرخودکشی کرلی،متوفی عامرولدمنظورحسین کی جیب سے ایک خط ملا جس پرتحریرتھاکہ کہ پسند کی شادی کی خواہش کر نے پر میرے والدین مجھ سے ناراض ہیں جس کی وجہ سے میں خودکشی کررہاہوں۔ پو یس ذرائع کے مطا بق پوسٹ مارٹم کے بعدنعش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے