• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پروفیسر حسن عسکری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

webmaster by webmaster
جون 8, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پروفیسر حسن عسکری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پروفیسر حسن عسکری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے عہدے کاحلف لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جس میںگورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں سیاسی و عسکری شخصیات سمیت آئی جی پنجاب عارف نواز، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق نہ ہونے کے بعد نگران وزیراعلیٰ کا معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوایا گیاجس نے متفقہ طور پر حسن عسکری کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیا۔ حکومت کی طرف سے جسٹس ریٹائرڈ سائرعلی اور ذکا اللہ جبکہ اپوزیشن کی جانب سے حسن عسکری اور ایاز امیر کے نام الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے تھے۔تاہم مسلم لیگ (ن) نے حسن عسکری کی تقرری کو مسترد کردیا تھا ۔

Post Views: 53
Tags: National News
Previous Post

اجالا . . عفت بھٹی

Next Post

پہاڑپور . پسند کی شادی کی خوا ہش پر والدین کی ناراضگی ،26سالہ نوجوان نے ٹرین کے نیچے آکرخودکشی کرلی

Next Post
پہاڑپور . پسند کی شادی کی خوا ہش  پر والدین کی ناراضگی ،26سالہ نوجوان نے ٹرین کے نیچے آکرخودکشی کرلی

پہاڑپور . پسند کی شادی کی خوا ہش پر والدین کی ناراضگی ،26سالہ نوجوان نے ٹرین کے نیچے آکرخودکشی کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پروفیسر حسن عسکری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے عہدے کاحلف لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جس میںگورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں سیاسی و عسکری شخصیات سمیت آئی جی پنجاب عارف نواز، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق نہ ہونے کے بعد نگران وزیراعلیٰ کا معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوایا گیاجس نے متفقہ طور پر حسن عسکری کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیا۔ حکومت کی طرف سے جسٹس ریٹائرڈ سائرعلی اور ذکا اللہ جبکہ اپوزیشن کی جانب سے حسن عسکری اور ایاز امیر کے نام الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے تھے۔تاہم مسلم لیگ (ن) نے حسن عسکری کی تقرری کو مسترد کردیا تھا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.