• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن . ٹکٹ کا جھگڑہ ختم , عمراں خان تمہارے دھرنوں میں ہم نے دنڈے کھائے میں دیکھوں گا تمہارے نئے سردار کب اور کہاں کہاں تمہارا ساتھ دیتے ہیں , امید وار ایم این اے عبدالمجید خان نیازی حلقہ این اے 187 نے انتخابی مہم شروع کر دی

webmaster by webmaster
جون 8, 2018
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن . ٹکٹ کا جھگڑہ ختم , عمراں خان تمہارے دھرنوں میں ہم نے دنڈے کھائے میں دیکھوں گا تمہارے نئے  سردار کب اور کہاں کہاں تمہارا ساتھ دیتے ہیں ,  امید  وار ایم این اے عبدالمجید خان نیازی حلقہ این اے 187  نے انتخابی مہم شروع کر دی

کروڑ لعل عیسن ( قاسم فیاضی سے )ٹکٹ کا جھگڑہ ختم الیکش لڑوں گا سرداروں کی طرح نہ بے وفائی کی نہ قاید بدلا کل بھی عمران خان میرا لیڈر تھا آج بھی میں عمران خان کے ساتھ ہوں ،
امید وار ایم این اے عبدالمجید خان نیازی حلقہ این اے 187 نے بڑے اجتماع کے دوران دبنگ اعلان کر کے الیکشن 2018 کی کمپین کا آغاز کر دیا
تفصیلات کے مطابق امید وار ایم این اے حلقہ این اے 187 اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماء و پی ٹی آئی کے سابقہ ایم پی اے حاجی عبدالمجید خان نیازی نے بڑے اجتماع میں خطاب کے دوران کہا کہ ہم نے پاکستان تحریک انصاف کا اس وقت ساتھ دیا جب عمران خان کو ان کے مخالف بدترین تنقید کا نشانہ بناتے تھے آج جب وقت آیا ہے کہ پرانے کریٹ ساستدانوں کو الگ کر کے اہل افراد کو آگے لایا جائے ہم سے کہا جارہا ہے کہ ٹکٹ ملے گی یا نہی ہماری سیاست ٹکٹ کے لیے نہی ہے بلکہ ہم نے عوام کو ان کا حق دلوانے کے لیے اپنی صلاحیات اور خدمات پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے مقابل سردار جایدادیں بنانے میں ثانی نہی رکھتے جبکہ میں نے اپنی جایداد بیچ کر عوام کی خدمت کی ہے انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پیش کش کی تھی کہ سردار بہادر خان قرآن پر ہاتھ رکھے میں بھی رکھتا ہوں کہ ہمارے قاید عمران خان نیازی جسے ٹکٹ دیں گے ہم اسی کا ساتھ دیں گے لیکن سردار بھاگ گیا میں نے غریب کے لیے سیاست شروع کی ہے مجھ پر سابقہ دور میں 23 جوٹھی ایف آئی آر کٹوائی گیں لیکن میں نے ہار نہی مانی میں اب بھی کہتا ہوں کہ ٹکٹ ملے نہ ملے الکشن لڑوں گا لیکن عمراں خان تمہارے دھرنوں میں ہم نے دنڈے کھائے میں دیکھوں گا تمہارے نئے سردار کب اور کہاں کہاں تمہارا ساتھ دیتے ہیں
اس اجتماع سے امید وار ایم پی اے حلقہ pp280 چوھدری اطہر مقبول ، اور اکرم سامٹیہ امید وار pp 281 نے بھی خطاب کیا جبکہ اس موقع پر کروڑ کی اہم ترین شخصیات سمیت عوام کی بہت بڑی تعداد شریک تھی

Tags: karorlaleasan news
Previous Post

لیہ ۔ یوم القدس ریلیاں ، یت المقدس کی حفاظت اور فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عہد ، ریلیوں میں اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے بازی

Next Post

لیہ .حلقہ این اے 187سے آزادامیدوار سید ذوالقرنین شاہ بخاری نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

Next Post
لیہ .حلقہ این اے 187سے آزادامیدوار سید ذوالقرنین شاہ بخاری نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

لیہ .حلقہ این اے 187سے آزادامیدوار سید ذوالقرنین شاہ بخاری نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کروڑ لعل عیسن ( قاسم فیاضی سے )ٹکٹ کا جھگڑہ ختم الیکش لڑوں گا سرداروں کی طرح نہ بے وفائی کی نہ قاید بدلا کل بھی عمران خان میرا لیڈر تھا آج بھی میں عمران خان کے ساتھ ہوں ، امید وار ایم این اے عبدالمجید خان نیازی حلقہ این اے 187 نے بڑے اجتماع کے دوران دبنگ اعلان کر کے الیکشن 2018 کی کمپین کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق امید وار ایم این اے حلقہ این اے 187 اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماء و پی ٹی آئی کے سابقہ ایم پی اے حاجی عبدالمجید خان نیازی نے بڑے اجتماع میں خطاب کے دوران کہا کہ ہم نے پاکستان تحریک انصاف کا اس وقت ساتھ دیا جب عمران خان کو ان کے مخالف بدترین تنقید کا نشانہ بناتے تھے آج جب وقت آیا ہے کہ پرانے کریٹ ساستدانوں کو الگ کر کے اہل افراد کو آگے لایا جائے ہم سے کہا جارہا ہے کہ ٹکٹ ملے گی یا نہی ہماری سیاست ٹکٹ کے لیے نہی ہے بلکہ ہم نے عوام کو ان کا حق دلوانے کے لیے اپنی صلاحیات اور خدمات پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے مقابل سردار جایدادیں بنانے میں ثانی نہی رکھتے جبکہ میں نے اپنی جایداد بیچ کر عوام کی خدمت کی ہے انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پیش کش کی تھی کہ سردار بہادر خان قرآن پر ہاتھ رکھے میں بھی رکھتا ہوں کہ ہمارے قاید عمران خان نیازی جسے ٹکٹ دیں گے ہم اسی کا ساتھ دیں گے لیکن سردار بھاگ گیا میں نے غریب کے لیے سیاست شروع کی ہے مجھ پر سابقہ دور میں 23 جوٹھی ایف آئی آر کٹوائی گیں لیکن میں نے ہار نہی مانی میں اب بھی کہتا ہوں کہ ٹکٹ ملے نہ ملے الکشن لڑوں گا لیکن عمراں خان تمہارے دھرنوں میں ہم نے دنڈے کھائے میں دیکھوں گا تمہارے نئے سردار کب اور کہاں کہاں تمہارا ساتھ دیتے ہیں اس اجتماع سے امید وار ایم پی اے حلقہ pp280 چوھدری اطہر مقبول ، اور اکرم سامٹیہ امید وار pp 281 نے بھی خطاب کیا جبکہ اس موقع پر کروڑ کی اہم ترین شخصیات سمیت عوام کی بہت بڑی تعداد شریک تھی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.