• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ .حلقہ این اے 187سے آزادامیدوار سید ذوالقرنین شاہ بخاری نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

webmaster by webmaster
جون 8, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ .حلقہ این اے 187سے آزادامیدوار سید ذوالقرنین شاہ بخاری نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

لیہ (صبح پا کستان ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 187سے آزادامیدوار سید ذوالقرنین شاہ بخاری نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ذوالقرنین شاہ نے آج جمعةالمبارک کو اپنے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ آفیسر اور ایڈیشنل سیشن جج خالد رحمان کو جمع کرادیئے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 12جون کو تحصیل کورٹ کروڑ میں ہوگی۔

اس موقع پر ذوالقرنین شاہ کے ہمراہ ان کے حامیوں کی کثیر تعدادبھی موجود تھی جو باہر ان کے حق میں نعرہ بازی کرتی رہی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالقرنین شاہ بخاری کا کہناتھاکہ وہ غریب طبقہ کی نمائندگی کرتے ہیں اور کسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کی بلکہ خود ہی عوام اور اللہ تعالیٰ کے سہارے میدان میں آئے ہیں اور انشاءاللہ جیت کر اسی عوام کے حقوق کیلئے آوازبلند کروں گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایاکہ پارٹیوں کے ٹکٹ لینے کیلئے ان کے پاس اتنی رقم نہیں کہ چندہ کی مد میں جمع کراسکیں۔

Tags: karor laeasan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن . ٹکٹ کا جھگڑہ ختم , عمراں خان تمہارے دھرنوں میں ہم نے دنڈے کھائے میں دیکھوں گا تمہارے نئے سردار کب اور کہاں کہاں تمہارا ساتھ دیتے ہیں , امید وار ایم این اے عبدالمجید خان نیازی حلقہ این اے 187 نے انتخابی مہم شروع کر دی

Next Post

ملتان . ’’پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ بنوں گا ‘‘ حامد سعید کاظمی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں ۔شاہ محمود قریشی

Next Post
ملتان . ’’پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ بنوں گا ‘‘ حامد سعید کاظمی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں ۔شاہ محمود قریشی

ملتان . ’’پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ بنوں گا ‘‘ حامد سعید کاظمی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں ۔شاہ محمود قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 187سے آزادامیدوار سید ذوالقرنین شاہ بخاری نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذوالقرنین شاہ نے آج جمعةالمبارک کو اپنے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ آفیسر اور ایڈیشنل سیشن جج خالد رحمان کو جمع کرادیئے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 12جون کو تحصیل کورٹ کروڑ میں ہوگی۔ اس موقع پر ذوالقرنین شاہ کے ہمراہ ان کے حامیوں کی کثیر تعدادبھی موجود تھی جو باہر ان کے حق میں نعرہ بازی کرتی رہی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالقرنین شاہ بخاری کا کہناتھاکہ وہ غریب طبقہ کی نمائندگی کرتے ہیں اور کسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کی بلکہ خود ہی عوام اور اللہ تعالیٰ کے سہارے میدان میں آئے ہیں اور انشاءاللہ جیت کر اسی عوام کے حقوق کیلئے آوازبلند کروں گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایاکہ پارٹیوں کے ٹکٹ لینے کیلئے ان کے پاس اتنی رقم نہیں کہ چندہ کی مد میں جمع کراسکیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.