• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . ’’پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ بنوں گا ‘‘ حامد سعید کاظمی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں ۔شاہ محمود قریشی

webmaster by webmaster
جون 8, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان . ’’پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ بنوں گا ‘‘ حامد سعید کاظمی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں ۔شاہ محمود قریشی

ملتان (صبح پا کستان) تحریک انصاف کے وائس چئیر مین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حامد سعید کاظمی کا شکر گزار ہوں انہوں نے میرے مقابلے میں الیکشن لڑنے سے انکار کیا اور زرداری کو خالی ہاته واپس جانا پڑا عمران خان کو اس ڈویلپمنٹ سے متعلق آگاہ کروں گا
ملتان میں سابق گورنر مخدوم سجاد حسین قریشی کی برسی کی تقریب کے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تها کہ حامد سعید کاظمی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں اس فیصلے سے وہ ہمارے اور نزدیک ہو گئے ہیں…زرداری کو آج ملتان سے خالی ہاته واپس لوٹنا پڑا…سابق صدر زرداری نے حامد سعید کاظنی کو کہا کہ شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں الیکشن لڑیں انہوں نے کہا کہ سیٹ کی خاطر خاندانی تعلق قربان نہیں کر سکتے ….حامد سعید نے زرداری کو کہا کہ اگر آپ مجه سے محبت کرتے ہیں تو میرے حلقے سے ٹکٹ دیں ملتان کا راستہ کیوں دکهاتے ہیں،،،،شاہ محمود کا مزید کہنا تها کہ مستبقل میں حامد سعید کاظمی کے ہمارے قریب آنے کے امکانات روشن ہیں،،،،حامد سعید نے زرداری کو جو انکار کیا اس سے متعلق عمران خان کو بتاوں گا….انہوں نے کہا تحریک انصاف اقتدار میں آکر علیحدہ صوبہ بنائے گی،،،ادهر مخدوم سجاد قریشی کی برسی کی تقریب دربار بہاالدین زکریا میں منعقد کی گئی،تقریب میں سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی جبکہ مریدین کی کثیر تعداد بهی تقریب میں موجود تهی،اس موقع پر دربار کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی نے دعا کروائی
روزنامہ دنیا کے مطابق ’’پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ بنوں گا ‘‘ شاہ محمود قریشی نے اس دعوے کو اپنی انتخابی مہم کا حصہ بنالیا۔ حلقہ میں مہم چلاتے ہوئے ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے , انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب میں نمائندہ شخصیات اور حلقہ کی بااثر برادریوں کی یہ پیغام دینا شروع کر دیا ہے کہ تحریک انصاف کی کامیابی کی صورت میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ انہیں ہی ملے گی ۔

Tags: multan news
Previous Post

لیہ .حلقہ این اے 187سے آزادامیدوار سید ذوالقرنین شاہ بخاری نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

Next Post

کروڑ لعل عیسن . بھکر روڈ ٹبی خورد کے قریب موٹرسائیکل اور بس کے درمیان تصادم موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ذرائع

Next Post
کروڑ لعل عیسن . بھکر روڈ ٹبی خورد کے قریب موٹرسائیکل اور بس کے درمیان تصادم موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ذرائع

کروڑ لعل عیسن . بھکر روڈ ٹبی خورد کے قریب موٹرسائیکل اور بس کے درمیان تصادم موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ملتان (صبح پا کستان) تحریک انصاف کے وائس چئیر مین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حامد سعید کاظمی کا شکر گزار ہوں انہوں نے میرے مقابلے میں الیکشن لڑنے سے انکار کیا اور زرداری کو خالی ہاته واپس جانا پڑا عمران خان کو اس ڈویلپمنٹ سے متعلق آگاہ کروں گا ملتان میں سابق گورنر مخدوم سجاد حسین قریشی کی برسی کی تقریب کے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تها کہ حامد سعید کاظمی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں اس فیصلے سے وہ ہمارے اور نزدیک ہو گئے ہیں...زرداری کو آج ملتان سے خالی ہاته واپس لوٹنا پڑا...سابق صدر زرداری نے حامد سعید کاظنی کو کہا کہ شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں الیکشن لڑیں انہوں نے کہا کہ سیٹ کی خاطر خاندانی تعلق قربان نہیں کر سکتے ....حامد سعید نے زرداری کو کہا کہ اگر آپ مجه سے محبت کرتے ہیں تو میرے حلقے سے ٹکٹ دیں ملتان کا راستہ کیوں دکهاتے ہیں،،،،شاہ محمود کا مزید کہنا تها کہ مستبقل میں حامد سعید کاظمی کے ہمارے قریب آنے کے امکانات روشن ہیں،،،،حامد سعید نے زرداری کو جو انکار کیا اس سے متعلق عمران خان کو بتاوں گا....انہوں نے کہا تحریک انصاف اقتدار میں آکر علیحدہ صوبہ بنائے گی،،،ادهر مخدوم سجاد قریشی کی برسی کی تقریب دربار بہاالدین زکریا میں منعقد کی گئی،تقریب میں سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی جبکہ مریدین کی کثیر تعداد بهی تقریب میں موجود تهی،اس موقع پر دربار کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی نے دعا کروائی روزنامہ دنیا کے مطابق ’’پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ بنوں گا ‘‘ شاہ محمود قریشی نے اس دعوے کو اپنی انتخابی مہم کا حصہ بنالیا۔ حلقہ میں مہم چلاتے ہوئے ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے , انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب میں نمائندہ شخصیات اور حلقہ کی بااثر برادریوں کی یہ پیغام دینا شروع کر دیا ہے کہ تحریک انصاف کی کامیابی کی صورت میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ انہیں ہی ملے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.