ممتاز قادری کو پھا نسی دئے جا نے کی مذ مت ، لیہ میں احتجا جی ریلی
لیہ + کوٹ سلطان (صبح پا کستان )مغرب کو خوش کرنے کے لیے ممتار قادری کو پھانسی دی گئی ،ان کی شہادت کو صدیوں یاد رکھا جائے گاان خیالات کا اظہار جمیت علماء اسلام کے ضلع ڈپٹی سیکرٹری قاری عبدالغفور رحیمی نے ممتاز قادری کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ممتاز قادری مرد مجاہد تھا حکومت نے مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ممتاز قادری کی سزا میں اجلت کا مظاہر ہ کیا وگرنہ جیلوں میں ہزاروں قید ی پھانسی کے منتظر پڑے ہیں ،انہوں نے مرحوم کی بخشش کے لیے دعا بھی کرائی ۔
ممتاز قادری کو پھا نسی دئے جا نے کے خلاف لیہ میں بھی احتجاجی ریلی نکا لی گئی ، ریلی میں اہلسنت والجماعت کے کار کنوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








