• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ زخمی ہونے پر ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو سکول سے نکال دیا

webmaster by webmaster
فروری 29, 2016
in First Page
0

زخمی ہونے پر ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو سکول سے نکال دیا
Graphic1چوک اعظم (صبح پا کستان )گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم کلاس ششم کے طالبعلم محمد ابوبکر کے زخمی ہونے پر ہیڈ ماسٹر خلیل خان نے طالبعلم کو سکول سے نکال دیا ۔آٹھ روز سے طالبعلم کے ناک سے خون جاری ۔طالبعلم کے والد کے سکول آنے پر اسے بھی سکول سے نکال دیا بچے کی حالت نازک تفصیلات کے مطابق آٹھ روز قبل چک نمبر335کے رہائشی کلاس ششم کے طالبعلم محمد ابوبکر سکول میں تفریح کے وقت زخمی ہوگیا اور ناک سے خون بہنا شروع ہوگیا ۔سکول انتظامیہ نے طالبعلم کو فرسٹ ایڈ دینے کی بجائے ہید ماسٹر خلیل خان نے طالبعلم کوزخمی حالت میں سکول سے نکال دیا ۔طالبعلم بمشکل گھر پہنچ کر بے ہوش ہوگیا بچے کے ورثاء اسے ہسپتال لے گئے ،آٹھ روز سے طالبعلم کے ناک سے خون جاری ہے ۔طالبعلم محمد ابوبکر کا والدہ غلام محمد گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم ہیڈ ماسٹر خلیل خان کے پاس پہنچا اور کہا کہ آپ تحقیق کریں میرا بیٹا کس طرح زخمی ہوا ہے جس پر ہیڈ ماسٹر خلیل خان طیش میں آگیا اورکہا کہ ہمارے پاس بچے کے زخمی ہونے کی تحقیقات کا کوئی وقت نہیں ہے ۔بچے کا کسی اچھے معالج سے علاج کراؤ اور اسے سکول بھیجو ورنہ بچے کا نام سکول سے خارج کردیا جائیگا۔طالبعلم کے والد غلام محمد کے زخمی ہونے کی تحقیق کرنے کے اسرار پر ہیڈ ماسٹر سے سیکورٹی گارڈ کو کہا کہ اسے سکول سے نکال دو ۔سیکورٹی گارڈ نے غلام محمد کو زبردستی سکول سے نکال دیا ۔جب اس سلسلہ میں ہیڈ ماسٹر سے موقف لینے کی کوشش کی گئی توبار بار موبائل فون پررابطہ کے باوجود رابطہ نہ ہوسکا ۔
رپورٹ ۔ عبد الغفار خان پریس رپورٹر

Tags: chok azam news
Previous Post

چوک اعظم ۔ پرو فیسر مہر قیصر وسیم گرواہ کے والد مہر شیر محمد وفات پا گئے

Next Post

ممتاز قادری کو پھا نسی دئے جا نے کی مذ مت ، لیہ میں احتجا جی ریلی

Next Post

ممتاز قادری کو پھا نسی دئے جا نے کی مذ مت ، لیہ میں احتجا جی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

زخمی ہونے پر ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو سکول سے نکال دیا Graphic1چوک اعظم (صبح پا کستان )گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم کلاس ششم کے طالبعلم محمد ابوبکر کے زخمی ہونے پر ہیڈ ماسٹر خلیل خان نے طالبعلم کو سکول سے نکال دیا ۔آٹھ روز سے طالبعلم کے ناک سے خون جاری ۔طالبعلم کے والد کے سکول آنے پر اسے بھی سکول سے نکال دیا بچے کی حالت نازک تفصیلات کے مطابق آٹھ روز قبل چک نمبر335کے رہائشی کلاس ششم کے طالبعلم محمد ابوبکر سکول میں تفریح کے وقت زخمی ہوگیا اور ناک سے خون بہنا شروع ہوگیا ۔سکول انتظامیہ نے طالبعلم کو فرسٹ ایڈ دینے کی بجائے ہید ماسٹر خلیل خان نے طالبعلم کوزخمی حالت میں سکول سے نکال دیا ۔طالبعلم بمشکل گھر پہنچ کر بے ہوش ہوگیا بچے کے ورثاء اسے ہسپتال لے گئے ،آٹھ روز سے طالبعلم کے ناک سے خون جاری ہے ۔طالبعلم محمد ابوبکر کا والدہ غلام محمد گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم ہیڈ ماسٹر خلیل خان کے پاس پہنچا اور کہا کہ آپ تحقیق کریں میرا بیٹا کس طرح زخمی ہوا ہے جس پر ہیڈ ماسٹر خلیل خان طیش میں آگیا اورکہا کہ ہمارے پاس بچے کے زخمی ہونے کی تحقیقات کا کوئی وقت نہیں ہے ۔بچے کا کسی اچھے معالج سے علاج کراؤ اور اسے سکول بھیجو ورنہ بچے کا نام سکول سے خارج کردیا جائیگا۔طالبعلم کے والد غلام محمد کے زخمی ہونے کی تحقیق کرنے کے اسرار پر ہیڈ ماسٹر سے سیکورٹی گارڈ کو کہا کہ اسے سکول سے نکال دو ۔سیکورٹی گارڈ نے غلام محمد کو زبردستی سکول سے نکال دیا ۔جب اس سلسلہ میں ہیڈ ماسٹر سے موقف لینے کی کوشش کی گئی توبار بار موبائل فون پررابطہ کے باوجود رابطہ نہ ہوسکا ۔ رپورٹ ۔ عبد الغفار خان پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.