• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ پرو فیسر مہر قیصر وسیم گرواہ کے والد مہر شیر محمد وفات پا گئے

webmaster by webmaster
فروری 29, 2016
in First Page
0

پرو فیسر مہر قیصر وسیم گرواہ کے والد مہر شیر محمد وفات پا گئے
چوک اعظم (صبح پا کستان ) معروف سماجی شخصیت پرو فیسر مہر قیصر وسیم گرواہ کے والد محترم مہر شیر محمدرضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نمازجنازہ مرکزی جنازہ گاہ سرور کونین میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ معروف قانون دان مہر حبیب اللہ گرواہ عبدالغفار خان چوہدری خالد محمود آرائیں عبدالستار شاہد اظہر خان بلوچ حاجی منشاسندھو چوہدری اعجاز گل اور محمد عمر شاکر سمیت کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی مرحوم نیک سیرت ملنسار شخصیت تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی آج صبح 10بجے مسجد صدیق اکبر نزد غلہ منڈی چوک اعظم میں ادا کی جائے ۔
رپورٹ ۔ عمر شا کر پریس رپورٹر چوک اعظم

Post Views: 18
Tags: chok azam news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ میاں نواز شریف نے حالات سے کوئی سبق نہیں سیکھا ، حالات انتہائی خراب مخدوش اورناگفتہ بہ ہیں ،میاں محمد اجمل قادری

Next Post

چوک اعظم ۔ زخمی ہونے پر ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو سکول سے نکال دیا

Next Post

چوک اعظم ۔ زخمی ہونے پر ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو سکول سے نکال دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

پرو فیسر مہر قیصر وسیم گرواہ کے والد مہر شیر محمد وفات پا گئے چوک اعظم (صبح پا کستان ) معروف سماجی شخصیت پرو فیسر مہر قیصر وسیم گرواہ کے والد محترم مہر شیر محمدرضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نمازجنازہ مرکزی جنازہ گاہ سرور کونین میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ معروف قانون دان مہر حبیب اللہ گرواہ عبدالغفار خان چوہدری خالد محمود آرائیں عبدالستار شاہد اظہر خان بلوچ حاجی منشاسندھو چوہدری اعجاز گل اور محمد عمر شاکر سمیت کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی مرحوم نیک سیرت ملنسار شخصیت تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی آج صبح 10بجے مسجد صدیق اکبر نزد غلہ منڈی چوک اعظم میں ادا کی جائے ۔ رپورٹ ۔ عمر شا کر پریس رپورٹر چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.