• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔قبضہ مافیا 4ایکڑگندم کی کھڑی فصل جلا کر زمین پر قابض ،انصاف نہ ملا تو خود سوزی کر لیں گے ۔متاثرین خواتین جنت بی بی وغیرہ کی دہائی

webmaster by webmaster
مئی 27, 2018
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔قبضہ مافیا 4ایکڑگندم کی کھڑی فصل جلا کر زمین پر قابض ،انصاف نہ ملا تو خود سوزی کر لیں گے ۔متاثرین خواتین جنت بی بی وغیرہ کی دہائی

چوک اعظم( صبح پا کستان )پولیس کی آشیر باد ۔قبضہ مافیا نے4ایکڑپر گندم کی کھڑی فصل جلا کر زمین پر قابض ۔سال بھر کی کمائی کو اجڑ تا دیکھ کر متاثرین غم سے نڈھال ۔ملکیتی زمین چھن جانے پر سراپا احتجاج ۔متاثرین خواتین جنت بی بی وغیرہ کی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل ۔مقامی پولیس کی طرف سے شنوائی نہی ہو رہی ۔انصاف نہ ملنے کی صورت میںDPOآفس کے باہر خود سوزی کی دھمکی تفصیل کے مطابق۔غریب ہونا جرم بن گیا ۔قبضہ مافیا نے گندم کی تیار فصل جلا کر راکھ کر دی ۔زمین پر قابض تھانہ پیر جگی پولیس کی قبضہ مافیا سے سازباز۔کاروائی سے گریزاں سال بھر کی کمائی کو جلتا دیکھ کر عورتوں کے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ خواتین جنت بی بی اور عائشہ بی بی کا چیف جسٹس سے انصاف کا مطالبہ ۔انصاف نہ ملنے کی صورت میں DPOآفس کے باہر اجتمائی خود سوزی کریں گئے متاثرین مرہان بیرون کے رہائشیوں پر زمین تنگ کر دی قبضہ مافیا نے 4ایکڑپر گندم کی کھڑی فصل جلا کر زمین پر قابض ہو گئے سال بھر کی کی کمائی کو راکھ ہوتا دیکھ کر خواتین نے منع کرنے پر قبضہ مافیا کے سر غنہ رمضان ‘اختر ‘محسن علی ‘باغ علی ‘جاوید وغیرہ جو کہ جدید اسلحے سے لیس تھے آپے سے باہر ہو گئے۔اور خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالہ ۔اور ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینک ڈالا۔ مظلوم رہائشیوں پر قیامت صفری برپا ہونے پر مقامی پولیس کو بار بار کال کی گئی اور بلاآخر ہیلپ لائن پر بھی رابطہ ہوا۔لیکن تھانہ پیر جگی پولیس بر وقت موقع پر نہ پہنچی۔متاثرہ غلام فرید گدارہ ‘جنت بی بی اور عائشہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ بعد ازاں ہم نے تھانہ پیر جگی میں اپنی دادرسی کے لیے درخواست گزاری لیکن ایس ایچ اوالیاس چونیہ اورتفشیشی آفیسرسرفراز ہانس اے ایس آئی نے ملزمان سے مکمل ساز باز کر رکھی ہے ۔اور ڈرا دھمکا کر تھانہ سے نکال دیا ۔متاثرین خواتین نے مزید کہا کہ ملزمان کو مقامی پولیس کی مکمل آشیر باد حاصل ہے اور ان کا رشتہ دار بھی ہے ۔اور انہوں نے ہم پر ظلم کا پہاڑ گرا کر ظلم کی بد ترین مثال قائم کی ہے ۔مقامی پولیس سے ہماری شنوائی نہیں ہورہی اور نہ ہی ہمیں زمین واپس دلوائی گئی ہماری فصل کے نقصا ن کا ازالہ بھی نہی کیا گیا ہے اور عورتوں پر تشددکی کاروائی بھی نہی کی جارہی ہے ۔ہم چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے اپیل کرتے ہیں کہ کرپٹ ایس ایچ او کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اگر ہمیں انصاف نہ ملا توڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے باہر اجتمائی خود سوزی کریں گئے

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ڈویژن کے ہر ضلع سے پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹوکے امیدوار حصہ لیں گے ۔ ڈویژنل کوآرڈینیٹر لیاقت علی قریشی

Next Post

کوٹ سلطان ۔پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی احتجاجی ریلی ،ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ ، مطالبات پورے نہ ہونے پر شٹرڈاؤن ہٹرتال کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چوک اعظم( صبح پا کستان )پولیس کی آشیر باد ۔قبضہ مافیا نے4ایکڑپر گندم کی کھڑی فصل جلا کر زمین پر قابض ۔سال بھر کی کمائی کو اجڑ تا دیکھ کر متاثرین غم سے نڈھال ۔ملکیتی زمین چھن جانے پر سراپا احتجاج ۔متاثرین خواتین جنت بی بی وغیرہ کی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل ۔مقامی پولیس کی طرف سے شنوائی نہی ہو رہی ۔انصاف نہ ملنے کی صورت میںDPOآفس کے باہر خود سوزی کی دھمکی تفصیل کے مطابق۔غریب ہونا جرم بن گیا ۔قبضہ مافیا نے گندم کی تیار فصل جلا کر راکھ کر دی ۔زمین پر قابض تھانہ پیر جگی پولیس کی قبضہ مافیا سے سازباز۔کاروائی سے گریزاں سال بھر کی کمائی کو جلتا دیکھ کر عورتوں کے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ خواتین جنت بی بی اور عائشہ بی بی کا چیف جسٹس سے انصاف کا مطالبہ ۔انصاف نہ ملنے کی صورت میں DPOآفس کے باہر اجتمائی خود سوزی کریں گئے متاثرین مرہان بیرون کے رہائشیوں پر زمین تنگ کر دی قبضہ مافیا نے 4ایکڑپر گندم کی کھڑی فصل جلا کر زمین پر قابض ہو گئے سال بھر کی کی کمائی کو راکھ ہوتا دیکھ کر خواتین نے منع کرنے پر قبضہ مافیا کے سر غنہ رمضان ‘اختر ‘محسن علی ‘باغ علی ‘جاوید وغیرہ جو کہ جدید اسلحے سے لیس تھے آپے سے باہر ہو گئے۔اور خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالہ ۔اور ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینک ڈالا۔ مظلوم رہائشیوں پر قیامت صفری برپا ہونے پر مقامی پولیس کو بار بار کال کی گئی اور بلاآخر ہیلپ لائن پر بھی رابطہ ہوا۔لیکن تھانہ پیر جگی پولیس بر وقت موقع پر نہ پہنچی۔متاثرہ غلام فرید گدارہ ‘جنت بی بی اور عائشہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ بعد ازاں ہم نے تھانہ پیر جگی میں اپنی دادرسی کے لیے درخواست گزاری لیکن ایس ایچ اوالیاس چونیہ اورتفشیشی آفیسرسرفراز ہانس اے ایس آئی نے ملزمان سے مکمل ساز باز کر رکھی ہے ۔اور ڈرا دھمکا کر تھانہ سے نکال دیا ۔متاثرین خواتین نے مزید کہا کہ ملزمان کو مقامی پولیس کی مکمل آشیر باد حاصل ہے اور ان کا رشتہ دار بھی ہے ۔اور انہوں نے ہم پر ظلم کا پہاڑ گرا کر ظلم کی بد ترین مثال قائم کی ہے ۔مقامی پولیس سے ہماری شنوائی نہیں ہورہی اور نہ ہی ہمیں زمین واپس دلوائی گئی ہماری فصل کے نقصا ن کا ازالہ بھی نہی کیا گیا ہے اور عورتوں پر تشددکی کاروائی بھی نہی کی جارہی ہے ۔ہم چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے اپیل کرتے ہیں کہ کرپٹ ایس ایچ او کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اگر ہمیں انصاف نہ ملا توڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے باہر اجتمائی خود سوزی کریں گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.