• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ڈویژن کے ہر ضلع سے پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹوکے امیدوار حصہ لیں گے ۔ ڈویژنل کوآرڈینیٹر لیاقت علی قریشی

webmaster by webmaster
مئی 27, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ڈویژن کے ہر ضلع سے پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹوکے امیدوار حصہ لیں گے ۔ ڈویژنل کوآرڈینیٹر لیاقت علی قریشی

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان )الیکشن2018میں ملک بھر کی طرح ڈیرہ غازی خان کے ہر ضلع سے پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹوکا امیدوار حصہ لے گا ، شہید بھٹو خاندان کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں پارٹی ورکر اور جیالے بھٹو خاندان سے محبت کرنیوالے اپنے اپنے علاقہ سے فوری رکنیت کرائیں اور ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنی درخواستیں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بلاک نمبر5قریشی ہاؤس پرانی غلہ منڈی روڈ رابطہ کریں یہ بات ڈویژنل کوآرڈینیٹر لیاقت علی قریشی نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ جو بھی پرانے ورکرز جیالے بھٹو خاندان کے وفا دار ساتھی ہیں وہ فوری رابطہ کرکے الیکشن میں حصہ لیں اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے چاروں اضلاع میں مسلم لیگ ن کے ساتھ مقابلہ کریں کیونکہ نواز شریف خاندان نے ہمیشہ انا ذاتی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے وطن عزیز کی جڑیں کھوکھلی کیں بھٹو شہید کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنے والوں کا انجام قریب ہے جس ملک نے میاں برادران کو عزت ، شہرت دی جس کی آڑ میں لوٹ مار کرکے بیرون ملک جائیدادیں خریدیں اور ملک کو قرضوں میں جکڑ کر دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر وطن عزیز کے خلاف گھناؤنی سازش کی لوٹ مار کر کے تجوریاں بھر نے والے عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ، ساری زندگی عوام کو جھوٹ بول کر دھوکہ دیکر وعدوں پر ٹرخا یا گیا پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو محب وطن جماعت ہے عوامی امنگوں کے عین مطابق اپنا کردار ادا کیا جمہوریت کے لیے قربانی دینے والے پرانے کارکن اور ورکر پارٹی کا اثاثہ ہیں جو ریڑھ کی ہڈ کی مانند اور چٹان کی طرح مضبوط ہیں

Tags: DG khan news
Previous Post

خیبرپختونخوا اسمبلی میں فاٹا کے انضمام کا بل منظور

Next Post

چوک اعظم ۔قبضہ مافیا 4ایکڑگندم کی کھڑی فصل جلا کر زمین پر قابض ،انصاف نہ ملا تو خود سوزی کر لیں گے ۔متاثرین خواتین جنت بی بی وغیرہ کی دہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان )الیکشن2018میں ملک بھر کی طرح ڈیرہ غازی خان کے ہر ضلع سے پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹوکا امیدوار حصہ لے گا ، شہید بھٹو خاندان کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں پارٹی ورکر اور جیالے بھٹو خاندان سے محبت کرنیوالے اپنے اپنے علاقہ سے فوری رکنیت کرائیں اور ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنی درخواستیں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بلاک نمبر5قریشی ہاؤس پرانی غلہ منڈی روڈ رابطہ کریں یہ بات ڈویژنل کوآرڈینیٹر لیاقت علی قریشی نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ جو بھی پرانے ورکرز جیالے بھٹو خاندان کے وفا دار ساتھی ہیں وہ فوری رابطہ کرکے الیکشن میں حصہ لیں اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے چاروں اضلاع میں مسلم لیگ ن کے ساتھ مقابلہ کریں کیونکہ نواز شریف خاندان نے ہمیشہ انا ذاتی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے وطن عزیز کی جڑیں کھوکھلی کیں بھٹو شہید کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنے والوں کا انجام قریب ہے جس ملک نے میاں برادران کو عزت ، شہرت دی جس کی آڑ میں لوٹ مار کرکے بیرون ملک جائیدادیں خریدیں اور ملک کو قرضوں میں جکڑ کر دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر وطن عزیز کے خلاف گھناؤنی سازش کی لوٹ مار کر کے تجوریاں بھر نے والے عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ، ساری زندگی عوام کو جھوٹ بول کر دھوکہ دیکر وعدوں پر ٹرخا یا گیا پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو محب وطن جماعت ہے عوامی امنگوں کے عین مطابق اپنا کردار ادا کیا جمہوریت کے لیے قربانی دینے والے پرانے کارکن اور ورکر پارٹی کا اثاثہ ہیں جو ریڑھ کی ہڈ کی مانند اور چٹان کی طرح مضبوط ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.