لیہ ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے تعریفی اسناد اور 1لاکھ روپے کیش ایوارڈ سے نوازا گیا ہے
یاد رہے پنجاب بھر کے صرف چند اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو یہ اعزاز ملا ہے .سول سوسائٹی, علماء و مشائخ , ممبران اسمبلی, تاجران, افسران اور عوام نے اعلی کارکردگی پر ایوارڈ حاصل کرنے پر ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کو مبارکباد پیش کی ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










