• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نوازشریف پہلے بھی گیم کھیلتے تھے اور آج بھی گیم کھیل رہے ہیں:آصف زرداری

webmaster by webmaster
مئی 26, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نوازشریف پہلے بھی گیم کھیلتے تھے اور آج بھی گیم کھیل رہے ہیں:آصف زرداری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے شر یک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم سٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہیں، جوبھی پارٹی حکومت میں آئے گی اس کے ساتھ ملکر کام کریں گے ، نوا ز شریف ڈبل گیم کھیلتے ہیں ، یہ پہلے بھی گیم کھیلتے تھے اور آج بھی گیم کھیل رہے ہیں پرویز مشر ف کو ملک سے نکالنا میرے لئے بہت ضروری تھا میں مشرف کو دودھ سے مکھی کی طرح نکالا ،میں جیل میں تھا اور میاں نواز شریف ججوں کے ساتھ ملکر سازشیں کیا کرتے تھے ، جب بے نظیر بھٹو کٹہرے میں کھڑی ہوتیں تو یہ کیا کرتے تھے ۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ فاٹا انضمام ملک وقوم کے حق میں ہے ، انہوں نے کہا کہ نواز شریف پنجاب نہیں لے سکتے تھے لیکن ہم نے ان کو پنجاب میں حکومت بنانے میں مدد دی ۔ ہماری پارٹی کے لوگ اب بھی جیل میں ہیں، نواز شریف بتائیں وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا کسی اور کے ساتھ ، آصف زرداری نے کہا کہ فضل الرحمان سمجھدار آدمی ہیں ان کے ساتھ ڈائیلاگ کیا جا سکتا ہے ، ہم نے الیکشن کمیشن کو مضبوط کردیا ہے ، نعیم الحق نے جو کیا ہے اس پر عمران خان کو اسے شاباش نہیں دینی چاہئے ۔اگر طاہر القادری عمران خان کو کندھا نہ دیتے تو وہ دھرنا نہیں دے سکتے تھے ، ہم نے وزیر اعظم کے لئے دو نام دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی بیٹی کو کٹہرے میں دیکھ کر ہمیں خوشی نہیں ہوتی لیکن جب بے نظیر بھٹو کٹہرے میں کھڑی ہوتی تھیں تو یہ کیا کیا کرتے تھے ۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔جسٹس شہباز رضوی کی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ، بیٹی اور موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

Next Post

لیہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سےڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی اسناد اور 1لاکھ روپے کیش ایوارڈ

Next Post
لیہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سےڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی اسناد اور 1لاکھ روپے کیش ایوارڈ

لیہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سےڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی اسناد اور 1لاکھ روپے کیش ایوارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے شر یک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم سٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہیں، جوبھی پارٹی حکومت میں آئے گی اس کے ساتھ ملکر کام کریں گے ، نوا ز شریف ڈبل گیم کھیلتے ہیں ، یہ پہلے بھی گیم کھیلتے تھے اور آج بھی گیم کھیل رہے ہیں پرویز مشر ف کو ملک سے نکالنا میرے لئے بہت ضروری تھا میں مشرف کو دودھ سے مکھی کی طرح نکالا ،میں جیل میں تھا اور میاں نواز شریف ججوں کے ساتھ ملکر سازشیں کیا کرتے تھے ، جب بے نظیر بھٹو کٹہرے میں کھڑی ہوتیں تو یہ کیا کرتے تھے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ فاٹا انضمام ملک وقوم کے حق میں ہے ، انہوں نے کہا کہ نواز شریف پنجاب نہیں لے سکتے تھے لیکن ہم نے ان کو پنجاب میں حکومت بنانے میں مدد دی ۔ ہماری پارٹی کے لوگ اب بھی جیل میں ہیں، نواز شریف بتائیں وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا کسی اور کے ساتھ ، آصف زرداری نے کہا کہ فضل الرحمان سمجھدار آدمی ہیں ان کے ساتھ ڈائیلاگ کیا جا سکتا ہے ، ہم نے الیکشن کمیشن کو مضبوط کردیا ہے ، نعیم الحق نے جو کیا ہے اس پر عمران خان کو اسے شاباش نہیں دینی چاہئے ۔اگر طاہر القادری عمران خان کو کندھا نہ دیتے تو وہ دھرنا نہیں دے سکتے تھے ، ہم نے وزیر اعظم کے لئے دو نام دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی بیٹی کو کٹہرے میں دیکھ کر ہمیں خوشی نہیں ہوتی لیکن جب بے نظیر بھٹو کٹہرے میں کھڑی ہوتی تھیں تو یہ کیا کیا کرتے تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.