لیہ (صبح پا کستان ) چوک اعظم روڑ پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی کار کا موٹر سائیکل کے ساتھ تصادم جسٹس شہباز رضوی لیہ میں اپنے آبائی گھر آ رہے تھے رہے تھے ، تصادم کے نتیجے میں جسٹس شہباز رضوی کی 15 سالہ بیٹی زخمی جب کہ تصادم کے نتیجہ میں موٹر ساءیکل سوار بھی شدید زخمی
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









