• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان .اپرنٹس شپ ٹریننگ سنٹر پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ قبضہ کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
مئی 25, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان .اپرنٹس شپ ٹریننگ سنٹر پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ قبضہ کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان ( صبح پا کستان ) امیر آباد کے علاقہ میں اپرنٹس شپ ٹریننگ سنٹر پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ طورپر قبضہ کے خلاف طلبہ نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکام بالا سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا احتجاجی مظاہرے کے موقع پر متاثرہ طلبہ نے میڈیا کو بتایا کہ امیر آباد میں اپرنٹس شپ ٹریننگ سنٹر پر ملتان سمیت جنو بی پنجاب کے مختلف اضلاع کے دو ہزار سے زائد طلبہ اپرنٹس شپ کی ٹریننگ لے رہے ہیں لیکن لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر امتیاز احمد سیفی نے اس پر 28اپریل 2018سے مبینہ طور پر قبضہ کرلیا ہے جس کی وجہ سے طلبہ اپرنٹس شپ کی ٹریننگ نہ لئے جانے کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں اور ان کی تعلیم متاثرہو رہی ہے جب اس سلسلے میں لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر امتیاز احمد سیفی سے بات کی تو وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سیکریٹری لیبر کی ہدایت پر عملدر آمد کیا ہے متاثرہ طلبہ نے کمشنر، ڈپٹی کمشنر ودیگر حکام بالا سے داد رسی کا مطالبہ کیا ہے

Post Views: 22
Tags: multan news
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 43 ، تحریر: انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔جسٹس شہباز رضوی کی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ، بیٹی اور موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ( صبح پا کستان ) امیر آباد کے علاقہ میں اپرنٹس شپ ٹریننگ سنٹر پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ طورپر قبضہ کے خلاف طلبہ نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکام بالا سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا احتجاجی مظاہرے کے موقع پر متاثرہ طلبہ نے میڈیا کو بتایا کہ امیر آباد میں اپرنٹس شپ ٹریننگ سنٹر پر ملتان سمیت جنو بی پنجاب کے مختلف اضلاع کے دو ہزار سے زائد طلبہ اپرنٹس شپ کی ٹریننگ لے رہے ہیں لیکن لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر امتیاز احمد سیفی نے اس پر 28اپریل 2018سے مبینہ طور پر قبضہ کرلیا ہے جس کی وجہ سے طلبہ اپرنٹس شپ کی ٹریننگ نہ لئے جانے کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں اور ان کی تعلیم متاثرہو رہی ہے جب اس سلسلے میں لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر امتیاز احمد سیفی سے بات کی تو وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سیکریٹری لیبر کی ہدایت پر عملدر آمد کیا ہے متاثرہ طلبہ نے کمشنر، ڈپٹی کمشنر ودیگر حکام بالا سے داد رسی کا مطالبہ کیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.