• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ڈائریکٹر ریکوری واسا کے خلاف ملازمین کا احتجاج ، دفتر پر گندے انڈوں کی بارش

webmaster by webmaster
مئی 20, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ڈائریکٹر ریکوری واسا کے خلاف ملازمین کا احتجاج ، دفتر پر گندے انڈوں کی بارش

ملتان (صبح پا کستان ) غازی یونین واسا (سی بی اے ) کے زیراہتمام ڈائریکٹرریکوری واسا میں غفور کی مبینہ کرپشن،ملازمین کے ساتھ ناروارویے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز بھی واسا ہیڈ آفس شمس آباد میں غازی یونین واسا کے صدر ملک وحید رجوانہ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ڈائریکٹر ریکوری کے دفتر پر گندے انڈے بھی مارے احتجاجی مظاہرے کے موقع پر جنرل سیکریٹری مہر عمر حیات ، عبد المالک قریشی، کامران خان، جاوید تھہیم، منیر بلوچ، اختر بلوچ، مجاہد پاشا سمیت دیگر ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ڈائریکٹر ریکوری کے خلاف نعرے بازی کی اس موقع پر مظاہرین نے صحافیوں کو بتایا کہ کرپٹ بدعنوانڈائریکٹر میاں غفور ہر سرکل ہیڈ سے فی کس دو لاکھ روپے ماہانہ بھتہ طلب کرتا ہے حالانکہ ریکوری کا عمل دن رات محنت کرکے تین کروڑ سے زائد اکٹھا ہوتا ہے جو سرکاری خزانے میں جاتا ہے ایسے حالات میں فی کس سرکل ہیڈ مجموعی طور پر 28لاکھ روپے کہاں سے اسے دیں دوسرے محکمے سے تین سال کے لئے ڈیوٹیشن پر آنے والا کرپٹ ڈائریکٹر ریکوری تین کروڑ روپیہ لوٹ کر چلا جائے اس کا کون ذمہ دار ہو گا انہوں نے وزیراعلی پنجاب، کمشنر ملتان، ڈپٹی کمشنر، نیب سے مطالبہ کیا کہاگر اس ایسے راشی افسر کا تبدیل نہ کیا گیا تو وہ نہ صرف ملتان بھر کی تمام یونین کونسل ،سرکاری و غیر سرکاری دفاتر کے ڈسپوزل بند کردیں گے اور اس وقت تک بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا جب تک کرپٹ ڈائریکٹرریکوری کا تبادلہ نہیں ہوجاتا اور کوئی ایماندار افسر تعینات نہیں کیا جاتا ہے
بشکریہ ۔ منصور حسین ہا شمی ملتان

Tags: multan news
Previous Post

بچوں پر جنسی تشدد کی فلمیں بنانے کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ

Next Post

تحریک انصاف اقتدار میں آکر نیا صوبہ بنائیگی، پہلا اقدام فاٹا کا پختونخوا میں انضمام ہو گا،شاہ محمود قریشی

Next Post
تحریک انصاف اقتدار میں آکر نیا صوبہ بنائیگی، پہلا اقدام فاٹا کا پختونخوا میں انضمام ہو گا،شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف اقتدار میں آکر نیا صوبہ بنائیگی، پہلا اقدام فاٹا کا پختونخوا میں انضمام ہو گا،شاہ محمود قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ملتان (صبح پا کستان ) غازی یونین واسا (سی بی اے ) کے زیراہتمام ڈائریکٹرریکوری واسا میں غفور کی مبینہ کرپشن،ملازمین کے ساتھ ناروارویے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز بھی واسا ہیڈ آفس شمس آباد میں غازی یونین واسا کے صدر ملک وحید رجوانہ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ڈائریکٹر ریکوری کے دفتر پر گندے انڈے بھی مارے احتجاجی مظاہرے کے موقع پر جنرل سیکریٹری مہر عمر حیات ، عبد المالک قریشی، کامران خان، جاوید تھہیم، منیر بلوچ، اختر بلوچ، مجاہد پاشا سمیت دیگر ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ڈائریکٹر ریکوری کے خلاف نعرے بازی کی اس موقع پر مظاہرین نے صحافیوں کو بتایا کہ کرپٹ بدعنوانڈائریکٹر میاں غفور ہر سرکل ہیڈ سے فی کس دو لاکھ روپے ماہانہ بھتہ طلب کرتا ہے حالانکہ ریکوری کا عمل دن رات محنت کرکے تین کروڑ سے زائد اکٹھا ہوتا ہے جو سرکاری خزانے میں جاتا ہے ایسے حالات میں فی کس سرکل ہیڈ مجموعی طور پر 28لاکھ روپے کہاں سے اسے دیں دوسرے محکمے سے تین سال کے لئے ڈیوٹیشن پر آنے والا کرپٹ ڈائریکٹر ریکوری تین کروڑ روپیہ لوٹ کر چلا جائے اس کا کون ذمہ دار ہو گا انہوں نے وزیراعلی پنجاب، کمشنر ملتان، ڈپٹی کمشنر، نیب سے مطالبہ کیا کہاگر اس ایسے راشی افسر کا تبدیل نہ کیا گیا تو وہ نہ صرف ملتان بھر کی تمام یونین کونسل ،سرکاری و غیر سرکاری دفاتر کے ڈسپوزل بند کردیں گے اور اس وقت تک بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا جب تک کرپٹ ڈائریکٹرریکوری کا تبادلہ نہیں ہوجاتا اور کوئی ایماندار افسر تعینات نہیں کیا جاتا ہے بشکریہ ۔ منصور حسین ہا شمی ملتان
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.