• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تحریک انصاف اقتدار میں آکر نیا صوبہ بنائیگی، پہلا اقدام فاٹا کا پختونخوا میں انضمام ہو گا،شاہ محمود قریشی

webmaster by webmaster
مئی 21, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
تحریک انصاف اقتدار میں آکر نیا صوبہ بنائیگی، پہلا اقدام فاٹا کا پختونخوا میں انضمام ہو گا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اقتدار میں آکر نیاصوبہ بنائےگی اورپی ٹی آئی حکومت کاپہلااقدام فاٹاکاخیبر پختونخوا میں انضمام ہوگا۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتظامی بنیادوں پرجنوبی پنجاب صوبہ بنائیں گے، ان کا کہناتھا کہ ن لیگ کی نیت پرکل بھی شک تھا اورآج بھی شک ہے، جنوبی پنجاب میں احساس محرومی کودور کرنے کا وقت آگیا ہے،جنوبی پنجاب کو 5سال میں اکنامک پیکج دینے کاارادہ رکھتے ہیں،جنوبی پنجاب زراعت کی ریڑھ کی ہڈی ہوگا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کے پی اورفاٹاکاجودردعمران خان کوہے،کسی اورکونہیں،عمران خان فاٹاکوبہترطورپرجانتے ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومتی حریفوں نے ڈیڑھ سال تک ہماراوقت ضائع کیا،مولانا فضل الرحمان اورمحموداچکزئی نے حکومت کا ساتھ دیا،پی ٹی آئی کی حکومت میگا ڈیویلپمنٹ پروگرام شروع کریگی،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انگریزکے کالے قانون ایف سی آرکو فی الفور ختم کریں گے،فاٹا کے لوگوں کو خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں سیٹیں دی جائیں گی،فاٹا کے عوام کیلئے روزگارکے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔

بلوچستان کے حوالے سے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلوچستان کے دکھی دل لوگوں پرمرہم رکھیں گے اورناراض لوگوں کو قومی دھارے میں شامل کریں گے،انہوں نے کہا کہ بھٹکے ہوئے لوگوں کو اپنائے گے اورپاکستان کا حصہ بنائیں گے،انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کے ساتھ وعدے تو بہت ہوتے ہیں لیکن پورے نہیں ہوتے،وائس چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ بلوچستان کواحساسی محرومی سے نکالیں گے،محروم اضلاع کو ایک اکنامک پیکج دیں گے ،ہیلتھ کیئر پروگرام متعارف کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے،آج کراچی میں کچرااٹھانے والاکوئی نہیں،کراچی پانی کی بوند بوندکو ترس رہا ہے،کراچی میں آج 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے،ہم چاروں اکائیوں کوقائم کریں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں قبضہ مافیا کےخلاف کریک ڈاو¿ن کاارادہ رکھتے ہیں،کراچی میں ہاو¿سنگ سکیم کے تحت سستے گھردینے کاارادہ رکھتے ہیں،کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ لائیں گے،کراچی میں شہری حکومت کوبااختیار کریں گے،کراچی کے اداروں کو سیاست سے پاک کیا جائے گا۔

Post Views: 33
Tags: National News
Previous Post

ملتان ۔ڈائریکٹر ریکوری واسا کے خلاف ملازمین کا احتجاج ، دفتر پر گندے انڈوں کی بارش

Next Post

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہو ئی وارداتیں ، پو لیس کار کرگی پر سوالیہ نشان ؟

Next Post
لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہو ئی وارداتیں ، پو لیس کار کرگی پر  سوالیہ نشان  ؟

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہو ئی وارداتیں ، پو لیس کار کرگی پر سوالیہ نشان ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اقتدار میں آکر نیاصوبہ بنائےگی اورپی ٹی آئی حکومت کاپہلااقدام فاٹاکاخیبر پختونخوا میں انضمام ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتظامی بنیادوں پرجنوبی پنجاب صوبہ بنائیں گے، ان کا کہناتھا کہ ن لیگ کی نیت پرکل بھی شک تھا اورآج بھی شک ہے، جنوبی پنجاب میں احساس محرومی کودور کرنے کا وقت آگیا ہے،جنوبی پنجاب کو 5سال میں اکنامک پیکج دینے کاارادہ رکھتے ہیں،جنوبی پنجاب زراعت کی ریڑھ کی ہڈی ہوگا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کے پی اورفاٹاکاجودردعمران خان کوہے،کسی اورکونہیں،عمران خان فاٹاکوبہترطورپرجانتے ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومتی حریفوں نے ڈیڑھ سال تک ہماراوقت ضائع کیا،مولانا فضل الرحمان اورمحموداچکزئی نے حکومت کا ساتھ دیا،پی ٹی آئی کی حکومت میگا ڈیویلپمنٹ پروگرام شروع کریگی،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انگریزکے کالے قانون ایف سی آرکو فی الفور ختم کریں گے،فاٹا کے لوگوں کو خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں سیٹیں دی جائیں گی،فاٹا کے عوام کیلئے روزگارکے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔ بلوچستان کے حوالے سے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلوچستان کے دکھی دل لوگوں پرمرہم رکھیں گے اورناراض لوگوں کو قومی دھارے میں شامل کریں گے،انہوں نے کہا کہ بھٹکے ہوئے لوگوں کو اپنائے گے اورپاکستان کا حصہ بنائیں گے،انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کے ساتھ وعدے تو بہت ہوتے ہیں لیکن پورے نہیں ہوتے،وائس چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ بلوچستان کواحساسی محرومی سے نکالیں گے،محروم اضلاع کو ایک اکنامک پیکج دیں گے ،ہیلتھ کیئر پروگرام متعارف کرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے،آج کراچی میں کچرااٹھانے والاکوئی نہیں،کراچی پانی کی بوند بوندکو ترس رہا ہے،کراچی میں آج 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے،ہم چاروں اکائیوں کوقائم کریں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں قبضہ مافیا کےخلاف کریک ڈاو¿ن کاارادہ رکھتے ہیں،کراچی میں ہاو¿سنگ سکیم کے تحت سستے گھردینے کاارادہ رکھتے ہیں،کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ لائیں گے،کراچی میں شہری حکومت کوبااختیار کریں گے،کراچی کے اداروں کو سیاست سے پاک کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.