• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہو ئی وارداتیں ، پو لیس کار کرگی پر سوالیہ نشان ؟

webmaster by webmaster
مئی 20, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہو ئی وارداتیں ، پو لیس کار کرگی پر  سوالیہ نشان  ؟

لیہ (وقار اعوان سے) لیہ کے ہسپتالوں سے موٹر چوری کا سلسلہ تھم نہ سکا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے دن دہاڑے چور LYL-67 نمبری 125موٹر سائیکل لے اڑے ، تفصیل کے مطا بق اختر حسین اپنے والد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہستال آیا تھاموٹر سائیکل پارکنگ پر کھڑا کیا جو چوری ہو گیا
ہسپتال کے سی سی ٹی وی ریکارڈ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واردات کرنے والے دو افراد ہیں ایک شخص موٹر سائیکل کے مالک کے پاس کھڑا حالات سے آگاہ کرتا رہا دوسرے نے چوری کی
پولیس سٹی تھانہ نے شہری کی درخواست پر کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے مجرموں کی تلاش شروع کر دی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے شہریوں کی درخواست پر موٹر سائیکل سٹینڈ پے اوور چارجنگ کے پیش نظر سٹینڈ کو ختم کردیا تھا موٹر سائیکل سٹینڈ پر پالیسی کے مطابق کلاس فور کا ملازم تعینات ہونا تھا جو کہ نہیں تھا

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ موٹر سائکل چوری کی بڑھتی ہو ءی وارداتیں ، پو لیس کار کرگی پر ایک سوالیہ نشان ہیں

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

تحریک انصاف اقتدار میں آکر نیا صوبہ بنائیگی، پہلا اقدام فاٹا کا پختونخوا میں انضمام ہو گا،شاہ محمود قریشی

Next Post

بہاولپور ۔ پی ٹی آئی کا 100 روز میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا عزم خوش آئند ہے ۔ خسرو بختیار

Next Post
بہاولپور ۔ پی ٹی آئی کا 100 روز میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا عزم خوش آئند ہے ۔  خسرو بختیار

بہاولپور ۔ پی ٹی آئی کا 100 روز میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا عزم خوش آئند ہے ۔ خسرو بختیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ (وقار اعوان سے) لیہ کے ہسپتالوں سے موٹر چوری کا سلسلہ تھم نہ سکا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے دن دہاڑے چور LYL-67 نمبری 125موٹر سائیکل لے اڑے ، تفصیل کے مطا بق اختر حسین اپنے والد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہستال آیا تھاموٹر سائیکل پارکنگ پر کھڑا کیا جو چوری ہو گیا ہسپتال کے سی سی ٹی وی ریکارڈ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واردات کرنے والے دو افراد ہیں ایک شخص موٹر سائیکل کے مالک کے پاس کھڑا حالات سے آگاہ کرتا رہا دوسرے نے چوری کی پولیس سٹی تھانہ نے شہری کی درخواست پر کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے مجرموں کی تلاش شروع کر دی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے شہریوں کی درخواست پر موٹر سائیکل سٹینڈ پے اوور چارجنگ کے پیش نظر سٹینڈ کو ختم کردیا تھا موٹر سائیکل سٹینڈ پر پالیسی کے مطابق کلاس فور کا ملازم تعینات ہونا تھا جو کہ نہیں تھا عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ موٹر سائکل چوری کی بڑھتی ہو ءی وارداتیں ، پو لیس کار کرگی پر ایک سوالیہ نشان ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.