• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور ۔ پی ٹی آئی کا 100 روز میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا عزم خوش آئند ہے ۔ خسرو بختیار

webmaster by webmaster
مئی 21, 2018
in جنوبی پنجاب
0
بہاولپور ۔ پی ٹی آئی کا 100 روز میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا عزم خوش آئند ہے ۔  خسرو بختیار

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک کے سربراہ اور تحریک انصاف میں شامل ہونے والے خسرو بختیار نے کہا ہے کہ عمران خان کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا عزم خوش آئند ہے، پی ٹی آئی کا 100 روزہ پروگرام انقلابی اقدام ثابت ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آئندہ ممکنہ حکومت کے ابتدائی 100 روز کے ایجنڈے کا اعلان کیا جس کو جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک کے سربراہ نے انقلابی اقدام قرار دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کا ایجنڈا لے کر آئے۔خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ عمران خان کاجنوبی پنجاب صوبہ بنانےکاعزم خوش آئند ہے، انقلابی پروگرام سے جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے ترقی کے نئے راستے کھلیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کاایک کروڑ ملازمتیں دینے کااعلان محرومیاں ختم کرےگا اور یہ پورے ملک کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے بہت بڑی خوش خبری ثابت ہوگا۔

Post Views: 61
Tags: bhawalpur news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہو ئی وارداتیں ، پو لیس کار کرگی پر سوالیہ نشان ؟

Next Post

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ،شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

Next Post
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ،شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ،شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک کے سربراہ اور تحریک انصاف میں شامل ہونے والے خسرو بختیار نے کہا ہے کہ عمران خان کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا عزم خوش آئند ہے، پی ٹی آئی کا 100 روزہ پروگرام انقلابی اقدام ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آئندہ ممکنہ حکومت کے ابتدائی 100 روز کے ایجنڈے کا اعلان کیا جس کو جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک کے سربراہ نے انقلابی اقدام قرار دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کا ایجنڈا لے کر آئے۔خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ عمران خان کاجنوبی پنجاب صوبہ بنانےکاعزم خوش آئند ہے، انقلابی پروگرام سے جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے ترقی کے نئے راستے کھلیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کاایک کروڑ ملازمتیں دینے کااعلان محرومیاں ختم کرےگا اور یہ پورے ملک کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے بہت بڑی خوش خبری ثابت ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.