ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آ ف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کی ابو ظہبی میں ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات میں شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی امور پر بات چیت ہوئی ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










