• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایڈیشنل سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر پنجاب چوہدری محمد اعظم کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

webmaster by webmaster
مئی 21, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ایڈیشنل سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر پنجاب چوہدری محمد اعظم کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

لیہ(صبح پا کستان ) ایڈیشنل سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر پنجاب چوہدری محمد اعظم نے ضلع لیہ میں بہبود آبادی کے زیر اہتمام جاری مختلف پراجیکٹس کے جائزہ کے لیے ضلع لیہ کا دورہ کیاجس کے دوران انہیں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر خواجہ محسن رسول اور جاوید اشرف نے فیملی ہیلتھ کلینک کی کارکردگی ،سرجری کیمپس کے قیام،فرنچائزڈ کلینک پراجیکٹس آگاہی مہم اور دیگر سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔اسی طرح گروپ میٹنگ کے ذریعے محکمہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایڈیشنل سیکرٹری کی صدارت میں اجلاس ہوا اور فرنچائزڈ کلینکس چک نمبر 149ٹی ڈی اے میں شفقت نسرین ،رحمانہ آباد میں طاہرہ تبسم ،بستی جوتہ میں سلمی کنول ،بستی کنجال میں سلمی اشفاق ،357ٹی ڈی اے میں شازیہ تبسم ،فتح پور میں شگفتہ نسرین اور 99ٹی ڈی ائے میں ثمینہ کوثر نے کلینکس کی کارکردگی ،ادویات کی فراہمی اور آگہی مہم کے سلسلہ میں بریفنگ دی۔

Post Views: 67
Tags: layyah news
Previous Post

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ،شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ climate changeآگہی مہم کے سلسلہ میں ماسٹر ٹرینرز کی دو روزہ کانفرنس

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ climate changeآگہی مہم کے سلسلہ میں ماسٹر ٹرینرز کی دو روزہ کانفرنس

ڈیرہ غازی خان ۔ climate changeآگہی مہم کے سلسلہ میں ماسٹر ٹرینرز کی دو روزہ کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان ) ایڈیشنل سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر پنجاب چوہدری محمد اعظم نے ضلع لیہ میں بہبود آبادی کے زیر اہتمام جاری مختلف پراجیکٹس کے جائزہ کے لیے ضلع لیہ کا دورہ کیاجس کے دوران انہیں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر خواجہ محسن رسول اور جاوید اشرف نے فیملی ہیلتھ کلینک کی کارکردگی ،سرجری کیمپس کے قیام،فرنچائزڈ کلینک پراجیکٹس آگاہی مہم اور دیگر سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔اسی طرح گروپ میٹنگ کے ذریعے محکمہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایڈیشنل سیکرٹری کی صدارت میں اجلاس ہوا اور فرنچائزڈ کلینکس چک نمبر 149ٹی ڈی اے میں شفقت نسرین ،رحمانہ آباد میں طاہرہ تبسم ،بستی جوتہ میں سلمی کنول ،بستی کنجال میں سلمی اشفاق ،357ٹی ڈی اے میں شازیہ تبسم ،فتح پور میں شگفتہ نسرین اور 99ٹی ڈی ائے میں ثمینہ کوثر نے کلینکس کی کارکردگی ،ادویات کی فراہمی اور آگہی مہم کے سلسلہ میں بریفنگ دی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.