لیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفا ت مہراعجازاحمد اچلانہ نے جمن شاہ کے قریب آئل ٹینکر حادثہ پر حادثہ کی جگہ کا معائنہ کیا اور حادثہ میں متاثر ہونے والے زخمیوں کو ہرقسمی مالی امداد اور ان کے علاج و معالجہ کے لیے یقین دھانی کرائی جبکہ محکمہ صحت کے حکام کو علاج کے لیے اور محکمہ ریونیو کے حکام کو مکان کے نقصان کے بارے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر مہر سعید احمد اچلانہ،مہرریاض علی میلوانہ،مہر عمران اچلانہ،ملک ظفر سوئیہ اور معززین علاقہ کی کثیرتعد اد بھی موجود تھی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails





