(صبح پا کستان).جناح کالونی ڈیرہ غازیخان میں 90لاکھ روپے کی گرانٹ سے شروع ہونے والاسیوریج کا کام رکاوٹ کا شکار ہے . اہلیان علاقہ انور فوجی ، محمود انصاری ، ملک عمران ، داود انصاری، جہانگیر انصاری اور دیگر نے کمشنر ڈیرہ غازیخان ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اور اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کام جلد مکمل کرایا جائے کیونکہ کام کی بندش کی وجہ سے سیوریج کا پانی گھروں میں داخل ہو رہا ہے اور گلیاں گندے پانی کے جوہڑ بن گئی ہیں اور مچھروں اور مکھیوں کی بہتات سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے.
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails






