لیہ (صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا۔جس میں انہوں نے جیل ہسپتال ،باورچی خانے،غلہ گودام،خواتین و نوعمر قید ی وارڈ، دیگر بارکس کا معائنہ کیااور جیل سیکورٹی کے انتظامات بھی چیک کیے۔اس موقع پر معمولی جرائم میں ملوث تین حوالاتیان کو رہا کرنے کا حکم دیااور مجموعی طور پر تمام انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔اس موقع پرسول جج حافظ کاشف لیاقت ہمراہ تھے جبکہ سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیار اورڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی نے بریفنگ دی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









