لیہ (صبح پا کستان ) اے ڈی سی جی محبوب احمدکی زیر صدار ت مساجد کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا جس میں ڈی ایس پی طاہر مقصود،شیخ محمد اشرف چشتی،طلحہ زبیر احمد ،قاری کفایت اللہ ،محمد صفدر،ایکسین بلڈنگ محمد اسلم،سی او ایم سی کروڑ ممتاز حسین کلاچی نے شرکت کی۔اجلاس میں کمیٹیوں کی رپورٹ کی روشنی مختلف مساجد کی تعمیر کے لیے اجازت دی گئی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










