• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔تحصیل بار کونسل کی تقریب حلف وفاداری ،ڈسٹرکٹ اینڈ شیشن جج لیہ شوکت کمال ڈار نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2018
in Local News
0

کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان ) جوڈیشری اور بار ایک ہیں اگر ملک کو ہر قسم کے جرایم سے پاک کرنا ہے تو ہمیں ملکر کام کرنا ہو گا انصاف کی فراہمی ہمارا اولین فریضہ ہے وکلا کے تعاون کے بغیر حقایق تک پہنچنا ممکن نہی ان خیالات کا اظہار تحصیل بار کونسل کے نومنتخب عہدیداران کی حلف وفاداری کی تقریب کے دوران خطاب میں ڈسٹرکٹ اینڈ شیشن جج لیہ شوکت کمال ڈار نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ وکلا عوام کی خدمت کرتے ہیں اور ان کی سب سے اہم ضرورت چیمبر ہی ہوتا ہے کروڑ لعل عیسن میں وکلا کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر مزید چیمبر کی ضرورت کا مسلہ ہمارے علم میں ہے اور اس مسلہ کے حل کے لیے ہم سے جو بن سکے گا ہم کریں گے  تقریب سےممبر پنجاب بار کونسل لالا غلام مصطفی جونی ایڈوکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم معاشرہ میں انصاف کی فراہمی کا اہم ستون ہیں اور جوڈیشری اس ستون پر قایم چھت ہے ہم ملکر ملک میں بہتر عدالتی نظام قایم رکھ سکتے ہیں انہوں نے کہا آج جو بھی معزز جج ہیں کل یہ ہمارے ساتھ بیٹھے تھے اگر یہ ہم سے ہیں تو ہمیں ان سے الجھنے کی پالیسی سے اجتناب کرنا چاہیے انہوں نے تحصیل بار کونسل کروڑ کی لائبریری کے لیے کتب کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم تحصیل بار کونسل کروڑ لعل عیسن کو اپنی بار سمجھتے ہیں اور ہم سے جو ہو سکے گا ہم اس کے لیے کریں گے اس موقع پر نومنتخب صدر تحصیل بار کونسل چوھدری عبدالروف گجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا علاقہ انتہائی پسماندہ ہے ہمارے پاس وسایل انتہائی کم اور مسایل بہت زیادہ ہیں بارکونسل خستہ حالی کا شکار ہے نیں وکلا کے پاس چیمبر ہیں نہ چیمبر تعمیر کرنے کے لیے زمین جبکہ ہم دسٹرک سیشن جج سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہمارے مسایل کے حل کے لیے اپنا کردار اداء کریں اس موقع پر تحصیل بار کونسل کروڑ لعل عیسن کے تمام عہدیداران نے حلف اٹھایا جبکہ اس موقع پر نیں وکلا کو بار کونسل میں شمولیت کی اسناد بھی دی گیں کروڑ لعل عیسن کی معروف شخصیت و سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ ، سابقہ ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ ، چیرمین ضلع کونسل لیہ ملک عمر علی اولکھ ، سابقہ صدر اخلاق خان ایڈوکیٹ ، سابقہ صدر بار کونسل زوالفقار خان سیہڑ ایڈوکیٹ ، الفت شاہ قریشی ایڈوکیٹ ، زیشان خان سیہڑ ایڈوکیٹ چوہدری ضیا ایڈوکیٹ ، ملک شعیب ایڈوکیٹ ، شاہجہان خان ایڈوکیت ملک عثمان علی اولکھ ، رفاقت علی ٹیپو ایڈوکیٹ ایڈیشنل سیشن جج ملک لطیف ، ایڈیشنل سیشن کروڑ خالد الرحمن جام محمد یونس وایس چیرمین پنجاب بار کونسل سمیت مقامی وکلا تاجروں معززین و شہریوں اور صحافئ برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی

Tags: layyah news
Previous Post

میڈیکل کالجز داخلہ کیس، چیف جسٹس کا نجی میڈیکل کالج کو ساڑھے 8 لاکھ سے زائد رقم طلبا کو کل تک واپس کرنے کا حکم

Next Post

وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ملاقات ، اعلامیہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان ) جوڈیشری اور بار ایک ہیں اگر ملک کو ہر قسم کے جرایم سے پاک کرنا ہے تو ہمیں ملکر کام کرنا ہو گا انصاف کی فراہمی ہمارا اولین فریضہ ہے وکلا کے تعاون کے بغیر حقایق تک پہنچنا ممکن نہی ان خیالات کا اظہار تحصیل بار کونسل کے نومنتخب عہدیداران کی حلف وفاداری کی تقریب کے دوران خطاب میں ڈسٹرکٹ اینڈ شیشن جج لیہ شوکت کمال ڈار نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ وکلا عوام کی خدمت کرتے ہیں اور ان کی سب سے اہم ضرورت چیمبر ہی ہوتا ہے کروڑ لعل عیسن میں وکلا کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر مزید چیمبر کی ضرورت کا مسلہ ہمارے علم میں ہے اور اس مسلہ کے حل کے لیے ہم سے جو بن سکے گا ہم کریں گے  تقریب سےممبر پنجاب بار کونسل لالا غلام مصطفی جونی ایڈوکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم معاشرہ میں انصاف کی فراہمی کا اہم ستون ہیں اور جوڈیشری اس ستون پر قایم چھت ہے ہم ملکر ملک میں بہتر عدالتی نظام قایم رکھ سکتے ہیں انہوں نے کہا آج جو بھی معزز جج ہیں کل یہ ہمارے ساتھ بیٹھے تھے اگر یہ ہم سے ہیں تو ہمیں ان سے الجھنے کی پالیسی سے اجتناب کرنا چاہیے انہوں نے تحصیل بار کونسل کروڑ کی لائبریری کے لیے کتب کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم تحصیل بار کونسل کروڑ لعل عیسن کو اپنی بار سمجھتے ہیں اور ہم سے جو ہو سکے گا ہم اس کے لیے کریں گے اس موقع پر نومنتخب صدر تحصیل بار کونسل چوھدری عبدالروف گجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا علاقہ انتہائی پسماندہ ہے ہمارے پاس وسایل انتہائی کم اور مسایل بہت زیادہ ہیں بارکونسل خستہ حالی کا شکار ہے نیں وکلا کے پاس چیمبر ہیں نہ چیمبر تعمیر کرنے کے لیے زمین جبکہ ہم دسٹرک سیشن جج سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہمارے مسایل کے حل کے لیے اپنا کردار اداء کریں اس موقع پر تحصیل بار کونسل کروڑ لعل عیسن کے تمام عہدیداران نے حلف اٹھایا جبکہ اس موقع پر نیں وکلا کو بار کونسل میں شمولیت کی اسناد بھی دی گیں کروڑ لعل عیسن کی معروف شخصیت و سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ ، سابقہ ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ ، چیرمین ضلع کونسل لیہ ملک عمر علی اولکھ ، سابقہ صدر اخلاق خان ایڈوکیٹ ، سابقہ صدر بار کونسل زوالفقار خان سیہڑ ایڈوکیٹ ، الفت شاہ قریشی ایڈوکیٹ ، زیشان خان سیہڑ ایڈوکیٹ چوہدری ضیا ایڈوکیٹ ، ملک شعیب ایڈوکیٹ ، شاہجہان خان ایڈوکیت ملک عثمان علی اولکھ ، رفاقت علی ٹیپو ایڈوکیٹ ایڈیشنل سیشن جج ملک لطیف ، ایڈیشنل سیشن کروڑ خالد الرحمن جام محمد یونس وایس چیرمین پنجاب بار کونسل سمیت مقامی وکلا تاجروں معززین و شہریوں اور صحافئ برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.