• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ملاقات ، اعلامیہ جاری

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ملاقات ، اعلامیہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ ثاقب نثار کے درمیان ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کر دیا گیاہے ۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی اور یہ ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی جس کی درخواست اٹارنی جنرل کے ذریعے کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے عدالتی نظام کی مضبوطی کیلئے تعاون فراہم کرنے کی دلچسپی کا اظہار کیا اور کہا کہ فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ کو تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے ٹیکس وصولی میں زیرالتوامقدمات پردرپیش مشکلات سے آ گاہ کیا اور ٹیکس وصولی میں زیرالتوامقدمات پردرپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے صحت،مفت تعلیم،ہسپتالوں کی بہتری کیلئے اقدامات کی یقین دہانی بھی کروائی ۔انہوں نے چیف جسٹس کو مشترکہ مفادات کونسل کی واٹرپالیسی سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم کی صاف پانی ، تعلیمی نظام، سیوریج اورماحولیاتی تحفظ کیلئے اقدامات کی بھی یقین دہانی کروائی۔چیف جسٹس آف پاکستان نے اس ملاقات میں کہا کہ ٹیکس سے متعلق امورکوفاسٹ ٹریک پردیکھاجائےگا ، جبکہ ٹیکس اورایف بی آرسے متعلق زیرالتوامقدمات کاجائزہ لیں گے اورعدلیہ اپنی آئینی ذمہ داری بلاخوف وخطراداکرے گی۔
source

Tags: National News
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔تحصیل بار کونسل کی تقریب حلف وفاداری ،ڈسٹرکٹ اینڈ شیشن جج لیہ شوکت کمال ڈار نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا

Next Post

لیہ ۔کمپیوٹر سا ئینس میں اعلی تعلیم حاصل کرنا چا ہتی ہوں ،میری زند گی کا مقصد تعلیم مکمل کر کے اپنے جیسے معذور بچوں کو تعلیم دینا ہے معذور بچی سا ئشتہ جبیں کا عزم

Next Post
لیہ ۔کمپیوٹر سا ئینس میں اعلی تعلیم حاصل کرنا چا ہتی ہوں ،میری زند گی کا مقصد تعلیم مکمل کر کے اپنے جیسے معذور بچوں کو تعلیم دینا ہے معذور بچی سا ئشتہ جبیں کا عزم

لیہ ۔کمپیوٹر سا ئینس میں اعلی تعلیم حاصل کرنا چا ہتی ہوں ،میری زند گی کا مقصد تعلیم مکمل کر کے اپنے جیسے معذور بچوں کو تعلیم دینا ہے معذور بچی سا ئشتہ جبیں کا عزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ ثاقب نثار کے درمیان ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کر دیا گیاہے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی اور یہ ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی جس کی درخواست اٹارنی جنرل کے ذریعے کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے عدالتی نظام کی مضبوطی کیلئے تعاون فراہم کرنے کی دلچسپی کا اظہار کیا اور کہا کہ فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ کو تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے ٹیکس وصولی میں زیرالتوامقدمات پردرپیش مشکلات سے آ گاہ کیا اور ٹیکس وصولی میں زیرالتوامقدمات پردرپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے صحت،مفت تعلیم،ہسپتالوں کی بہتری کیلئے اقدامات کی یقین دہانی بھی کروائی ۔انہوں نے چیف جسٹس کو مشترکہ مفادات کونسل کی واٹرپالیسی سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم کی صاف پانی ، تعلیمی نظام، سیوریج اورماحولیاتی تحفظ کیلئے اقدامات کی بھی یقین دہانی کروائی۔چیف جسٹس آف پاکستان نے اس ملاقات میں کہا کہ ٹیکس سے متعلق امورکوفاسٹ ٹریک پردیکھاجائےگا ، جبکہ ٹیکس اورایف بی آرسے متعلق زیرالتوامقدمات کاجائزہ لیں گے اورعدلیہ اپنی آئینی ذمہ داری بلاخوف وخطراداکرے گی۔ source
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.