• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کمپیوٹر سا ئینس میں اعلی تعلیم حاصل کرنا چا ہتی ہوں ،میری زند گی کا مقصد تعلیم مکمل کر کے اپنے جیسے معذور بچوں کو تعلیم دینا ہے معذور بچی سا ئشتہ جبیں کا عزم

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔کمپیوٹر سا ئینس میں اعلی تعلیم حاصل کرنا چا ہتی ہوں ،میری زند گی کا مقصد تعلیم مکمل کر کے اپنے جیسے معذور بچوں کو تعلیم دینا ہے معذور بچی سا ئشتہ جبیں کا عزم

لیہ (صبح پا کستان ) کمپیوٹر سا ئینس میں اعلی تعلیم حاصل کرنا چا ہتی ہوں ، میری زند گی کا مقصد تعلیم مکمل کر کے اپنے جیسے معذور بچوں کو تعلیم دینا ہے میں غریب اور بے سہارا بچوں کا سہارا بننا چا ہتی ہوں ان خیالات کا اظہار معذور طا لبہ سا ءشتہ جبیں نے صبح پا کستان کے فیس بک لا ءیو پروگرام میں گفتگو کر تے ہو ءے کیا ، سا ءشتہ جبیں نے بتایا کہ وہ آ ٹھ سال کی تھی جب اسے یہ احساس ہوا کہ اک کی ٹا نگیں اس کا بوجھ سہار نہیں پا رہیں مجھے چلنے میں تکلیف ہو نے لگی اور میں چلتے چلتے گر جاتی تھی اس زمانے میں میں سکول جانے لگ گءی تھی میرے چا چو نے میرے والدین کو بتایا تو انہوں نے سمجھا کہ میں سکول نہ جانے کے بہانے کر رہی ہوں جیسے بچے کرتے ہیں . جوں جوں میری عمر بڑ ھتی گءی میرا مرض بھی بڑ ھتا گیا چھٹی کلاس میری ٹا نگیں کمزور ہو گءی تھیں اور میں چلنے پھرنے سے بے بس ہو گءی ، میں نے میٹرک کا امتحان اس حالت میں دیا کہ میرے بازو بھی متا ثر ہو چکے تھے اور میں اپنے بازو بھی مکمل طور پر استعمال نہیں کر سکتی تھی .
میں میٹرک کا امتحان دیتے ہوءے خاصی خوف زدہ تھی مگر اللہ نے میرا ساتھ دیا اور میں نے میٹرک میں 694 نمبر لے کر فسٹ ڈویژ ن حا صل کی ۔
اب میں گرلزکالج میں فسٹ ایءر کی طا لبہ ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں سا ءشتہ کا کہنا تھا کہ میں کمپیوٹر سا ءینس میں اعلی تعلیم حاصل کرنا چا ہتی ہوں ، میری زند گی کا مقصد تعلیم مکمل کر کے اپنے جیسے معذور بچوں کو تعلیم دینا ہے میں غریب اور بے سہارا بچوں کا سہارا بننا چا ہتی ہوں
سا ءشتہ نے بتایا کہ میری اساتذہ اور اکیڈیمی کے سر نے میری بڑی حو صلہ افزاءی یہ انہیں کی حو صلہ افزاءی کا ثمر ہے کہ میں تعلیم حا صل کر رہی ہوں
سا ءشتہ کے والد جو لیہ کی ایک نواحی بستی میں رہتے ہیں نے بتایا کہ جب سا ءشتہ بیمار ہوءی وہ پشاور میں ممزدوری کرتے تھے مالی وساءل نہ ہو نے کی وجہ سے وہ اپنی بیٹی کا علاج نہیں کرا سکے ایک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اس کا علاج ممکن ہے مگر اس کے ٹیسٹ ہی اتنے مہنگے ہیں کہ ہم افورڈ نہیں کر سکتے ۔ ایک سوال کے جواب میں ہا شم کا کہنا تھا کہ وہ حجام کا کام کرتا ہے نہ اس کی ذاتی دکان ہے اور نہ ہی مکان ، اس کی آ مدنی بھی اتنی نہیں کہ وہ اپنی بیٹی کا خاطر خواہ علاج کرا سکے ، جس حد ممکن ہوتا ہم اس کا علاج کراتے ہیں ، سا ءشتہ کی والدہ نے بتایا کہ اس کے ہاں تین بیٹیاں ہو ءیں ، بڑی بیٹی بھی معذور تھی جو بیس سال کی ہو کے اسی بیماری میں چل بسی ، اس کے بعد جو بیٹی ہے اسے مرگی کا مرض لاحق ہے اور تیسری سا ءشتہ ہے اور یہ بھی معذور ہے ، ایک سوال کے جواب میں اس نے کہا کہ کیا کہا جا سکتا ہے بس جو نصیب اللہ نے لکھ دیءے ہم اس پر شا کر ہیں ۔

Tags: layyah newss
Previous Post

وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ملاقات ، اعلامیہ جاری

Next Post

لیہ ۔ انتخابی فہرستوں کے معائنہ کے لیے 79ڈسپلے سنٹروں پر انتخابی فہرستیں آویزاں

Next Post

لیہ ۔ انتخابی فہرستوں کے معائنہ کے لیے 79ڈسپلے سنٹروں پر انتخابی فہرستیں آویزاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ (صبح پا کستان ) کمپیوٹر سا ئینس میں اعلی تعلیم حاصل کرنا چا ہتی ہوں ، میری زند گی کا مقصد تعلیم مکمل کر کے اپنے جیسے معذور بچوں کو تعلیم دینا ہے میں غریب اور بے سہارا بچوں کا سہارا بننا چا ہتی ہوں ان خیالات کا اظہار معذور طا لبہ سا ءشتہ جبیں نے صبح پا کستان کے فیس بک لا ءیو پروگرام میں گفتگو کر تے ہو ءے کیا ، سا ءشتہ جبیں نے بتایا کہ وہ آ ٹھ سال کی تھی جب اسے یہ احساس ہوا کہ اک کی ٹا نگیں اس کا بوجھ سہار نہیں پا رہیں مجھے چلنے میں تکلیف ہو نے لگی اور میں چلتے چلتے گر جاتی تھی اس زمانے میں میں سکول جانے لگ گءی تھی میرے چا چو نے میرے والدین کو بتایا تو انہوں نے سمجھا کہ میں سکول نہ جانے کے بہانے کر رہی ہوں جیسے بچے کرتے ہیں . جوں جوں میری عمر بڑ ھتی گءی میرا مرض بھی بڑ ھتا گیا چھٹی کلاس میری ٹا نگیں کمزور ہو گءی تھیں اور میں چلنے پھرنے سے بے بس ہو گءی ، میں نے میٹرک کا امتحان اس حالت میں دیا کہ میرے بازو بھی متا ثر ہو چکے تھے اور میں اپنے بازو بھی مکمل طور پر استعمال نہیں کر سکتی تھی . میں میٹرک کا امتحان دیتے ہوءے خاصی خوف زدہ تھی مگر اللہ نے میرا ساتھ دیا اور میں نے میٹرک میں 694 نمبر لے کر فسٹ ڈویژ ن حا صل کی ۔ اب میں گرلزکالج میں فسٹ ایءر کی طا لبہ ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں سا ءشتہ کا کہنا تھا کہ میں کمپیوٹر سا ءینس میں اعلی تعلیم حاصل کرنا چا ہتی ہوں ، میری زند گی کا مقصد تعلیم مکمل کر کے اپنے جیسے معذور بچوں کو تعلیم دینا ہے میں غریب اور بے سہارا بچوں کا سہارا بننا چا ہتی ہوں سا ءشتہ نے بتایا کہ میری اساتذہ اور اکیڈیمی کے سر نے میری بڑی حو صلہ افزاءی یہ انہیں کی حو صلہ افزاءی کا ثمر ہے کہ میں تعلیم حا صل کر رہی ہوں سا ءشتہ کے والد جو لیہ کی ایک نواحی بستی میں رہتے ہیں نے بتایا کہ جب سا ءشتہ بیمار ہوءی وہ پشاور میں ممزدوری کرتے تھے مالی وساءل نہ ہو نے کی وجہ سے وہ اپنی بیٹی کا علاج نہیں کرا سکے ایک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اس کا علاج ممکن ہے مگر اس کے ٹیسٹ ہی اتنے مہنگے ہیں کہ ہم افورڈ نہیں کر سکتے ۔ ایک سوال کے جواب میں ہا شم کا کہنا تھا کہ وہ حجام کا کام کرتا ہے نہ اس کی ذاتی دکان ہے اور نہ ہی مکان ، اس کی آ مدنی بھی اتنی نہیں کہ وہ اپنی بیٹی کا خاطر خواہ علاج کرا سکے ، جس حد ممکن ہوتا ہم اس کا علاج کراتے ہیں ، سا ءشتہ کی والدہ نے بتایا کہ اس کے ہاں تین بیٹیاں ہو ءیں ، بڑی بیٹی بھی معذور تھی جو بیس سال کی ہو کے اسی بیماری میں چل بسی ، اس کے بعد جو بیٹی ہے اسے مرگی کا مرض لاحق ہے اور تیسری سا ءشتہ ہے اور یہ بھی معذور ہے ، ایک سوال کے جواب میں اس نے کہا کہ کیا کہا جا سکتا ہے بس جو نصیب اللہ نے لکھ دیءے ہم اس پر شا کر ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.