• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میڈیکل کالجز داخلہ کیس، چیف جسٹس کا نجی میڈیکل کالج کو ساڑھے 8 لاکھ سے زائد رقم طلبا کو کل تک واپس کرنے کا حکم

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
میڈیکل کالجز داخلہ کیس، چیف جسٹس کا نجی میڈیکل کالج کو ساڑھے 8 لاکھ سے زائد رقم طلبا کو کل تک واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ میں میڈیکل کالجز میں داخلے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے طلباکوساڑھے 8 لاکھ سے زائدتمام رقم کل تک واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسے کالجزکاالحاق کرنےوالی یونیورسٹیوں کوبندنہ کرادیں،ہم نے طلباکوعطائی نہیں بنانا،22 لاکھ روپے فیس لی جارہی ہے،جس طرح کے ڈاکٹربن رہے ہیں،ہمیں معلوم ہے،ایسے کالجزکے ڈاکٹرنبض دیکھ سکتے ہیں نہ ہی بلڈپریشر۔
چیف جسٹس نے کہا کہ کوئی بھی میڈیکل کالج ساڑھے 8 لاکھ روپے سے زائدفیس نہیں لے سکتا،عدالت نے حشمت میڈیکل کالج سے طالب علموں سے لی گئی فیس کاریکارڈطلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے میڈیکل کالجز میں داخلے سے متعلق کیس کی سماعت کی ،حشمت میڈیکل کالج کی جانب سے وکیل احسن بھون پیش ہوئے، چیف جسٹس نے نجی میڈیکل کالج کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ بھون صاحب آپ کوجج بنادیاتورپورٹ میڈیکل کالج کیخلاف دیں گے۔
احسن بھون نے کہا کہ میڈیکل کالج نے ایڈمیشن 2012 میں شروع کئے،اس پر چیف جسٹس نے سوال کیا کہ طالب علموں نے ایسے میڈیکل کالج میں داخلہ کیسے لے لیا؟۔
متاثرہ طالبعلم نے بتایا کہ اخبارمیں داخلوں کااشتہارآیاتوداخلہ لے لیا،اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اشتہارکے ذریعے جعلی مال بک رہا ہے توکیاآپ خریدلیں گے۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ جلالپورجٹاں کے کالج کااسلام آبادمیں الحاق کیسے ہوگیا؟،نمائندہ کالج نے بتایا کہ حشمت کالج کاالحاق رفایونیورسٹی کےساتھ ہے۔
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ایسا ہے توپھررفاکوہی نہ بندکردیں،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ رفا نے میڈیکل کالج کو مشروط الحاق کاحق دیاجبکہ پی ایم ڈی سی سے منظوری لازمی تھی۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ بچوں سے فیس کی مدمیں کتنی رقم لی گئی؟،نمائندہ کالج نے کہا کہ 8سے ساڑھے 8 لاکھ روپے تک فیس لی گئی،اس پر طالبعلم نے کہا کہ ہم سے 20سے 22 لاکھ روپے فیس لی گئی۔

چیف جسٹس نے کہا کہ طلبابھی ایسے میڈیکل کالج میں داخلہ لیتے ہیں،رشوت کے کام میں طلبابھی شریک ہیں۔
چیف جسٹس پاکستان نے نجی میڈیکل کالج کو طلباکوساڑھے 8 لاکھ سے زائدتمام رقم کل تک واپس کرنے کا حکم دے دیا اور طالبعلموں سے لی گئی فیس کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔
source

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی ایپکا کی مکمل قلم چھوڑ ہرتال اور احتجاجی کیمپ ، دفاتر کی تالہ بندی ، سا ئلین خوار

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔تحصیل بار کونسل کی تقریب حلف وفاداری ،ڈسٹرکٹ اینڈ شیشن جج لیہ شوکت کمال ڈار نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔تحصیل بار کونسل کی تقریب حلف وفاداری ،ڈسٹرکٹ اینڈ شیشن جج لیہ شوکت کمال ڈار نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ میں میڈیکل کالجز میں داخلے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے طلباکوساڑھے 8 لاکھ سے زائدتمام رقم کل تک واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسے کالجزکاالحاق کرنےوالی یونیورسٹیوں کوبندنہ کرادیں،ہم نے طلباکوعطائی نہیں بنانا،22 لاکھ روپے فیس لی جارہی ہے،جس طرح کے ڈاکٹربن رہے ہیں،ہمیں معلوم ہے،ایسے کالجزکے ڈاکٹرنبض دیکھ سکتے ہیں نہ ہی بلڈپریشر۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کوئی بھی میڈیکل کالج ساڑھے 8 لاکھ روپے سے زائدفیس نہیں لے سکتا،عدالت نے حشمت میڈیکل کالج سے طالب علموں سے لی گئی فیس کاریکارڈطلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے میڈیکل کالجز میں داخلے سے متعلق کیس کی سماعت کی ،حشمت میڈیکل کالج کی جانب سے وکیل احسن بھون پیش ہوئے، چیف جسٹس نے نجی میڈیکل کالج کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ بھون صاحب آپ کوجج بنادیاتورپورٹ میڈیکل کالج کیخلاف دیں گے۔ احسن بھون نے کہا کہ میڈیکل کالج نے ایڈمیشن 2012 میں شروع کئے،اس پر چیف جسٹس نے سوال کیا کہ طالب علموں نے ایسے میڈیکل کالج میں داخلہ کیسے لے لیا؟۔ متاثرہ طالبعلم نے بتایا کہ اخبارمیں داخلوں کااشتہارآیاتوداخلہ لے لیا،اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اشتہارکے ذریعے جعلی مال بک رہا ہے توکیاآپ خریدلیں گے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ جلالپورجٹاں کے کالج کااسلام آبادمیں الحاق کیسے ہوگیا؟،نمائندہ کالج نے بتایا کہ حشمت کالج کاالحاق رفایونیورسٹی کےساتھ ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ایسا ہے توپھررفاکوہی نہ بندکردیں،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ رفا نے میڈیکل کالج کو مشروط الحاق کاحق دیاجبکہ پی ایم ڈی سی سے منظوری لازمی تھی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ بچوں سے فیس کی مدمیں کتنی رقم لی گئی؟،نمائندہ کالج نے کہا کہ 8سے ساڑھے 8 لاکھ روپے تک فیس لی گئی،اس پر طالبعلم نے کہا کہ ہم سے 20سے 22 لاکھ روپے فیس لی گئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ طلبابھی ایسے میڈیکل کالج میں داخلہ لیتے ہیں،رشوت کے کام میں طلبابھی شریک ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے نجی میڈیکل کالج کو طلباکوساڑھے 8 لاکھ سے زائدتمام رقم کل تک واپس کرنے کا حکم دے دیا اور طالبعلموں سے لی گئی فیس کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔ source
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.