لیہ ( صبح پا کستان ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور جسٹس یاور علی خان ڈسٹرکٹ بار ایسوایشن لیہ کے عہدیدار سے حلف لیں گے جسٹس علی باقر نجفی ،جسٹس سید شہباز علی رضوی مہمان اعزاز ہوں گے وائس چیئر مین پنجاب بار کونسل جام محمدیونس بھی تقریب میں خصوصی شرکت کریں کے تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری 31مارچ کو 11بجے دن سیشن کورٹ کے احاطہ میں منعقد کی جارہی ہے لاہور ہائیکورٹ لاہور کے چیف جسٹس یاور علی خان نو منتخب بار عہدیداروں سے حلف لیں گے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سید شہباز علی رضوی مہمانا ن اعزاز ہوگے تقریب میں وائس چیئر مین پنجاب بار کونسل جام محمد یونس بھی حصوصی شرکت کریں گے چیف جسٹس پنجاب ہائیکورٹ جسٹس یاور علی خان نو منتخب صدر بار سید غضنفر عباس بخاری اور جنرل سیکرٹری مہرمسرور حسین سمرا اور دیگر عہدیداروں سے حلف لیں گے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








