لیہ ( صبح پا کستان ) جمن شاہ ریلوے روڈ پر تاجرکی دکان میں چوری کی وار ت چور دکان سے رقم والی تجوری اٹھا کر لے گئے ۔تفصیل کے مطابق جمن شاہ ریلوے روڈ پر کپڑے کے دکاندارعبدالخالق بھٹی کی دکان سے چور رقم کی تجوری اٹھا کر لے گئے تجوری میں تقریباً ایک لاکھ روپے تھے ۔چور ی کی اس واردات کی اطلاع تھانہ کوٹ سلطان کو دی گئی اے ایس آئی ظفر اقبال نے موقع پر پہنچ کر واردات کا نقشہ تیار کرلیا اور کاروائی شروع کر دی ہے ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






