• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نشیبی علاقوں کی یونین کونسلوں کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوام کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے،یونس کنجال

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2018
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان) 2015 ؁ء کے سیلاب میں نشیبی علاقوں کی سڑکوں کی خستہ حالی پر کوئی توجہ نہ دی جاسکی ۔ضلع لیہ کی دس یونین کونسلوں کی سڑکیں سفر کرنے کے قابل نہ رہیں ۔ان یونین کونسلوں میں واڑہ سیڑہاں ،شادو خان ،راجن شاہ ،کوٹلہ حاجی شاہ ،سمرا نشیب ،لوہانچ نشیب ،جکھڑ،سرشتہ نشیب ،بکھری احمد خان ،پہاڑ پور نشیب قابل ذکر ہیں ان یونین کونسلوں میں بعض سڑکوں کے نام و نشان بھی مٹ چکے ہیں ۔ضلع لیہ کی ان یونین کونسلوں میں سب سے زیادہ گنے کی کاشت ہوتی ہے لیکن سڑکوں کی خستہ حالی کے باعث کاشتکاروں کو گنے کی ترسیل میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔یونین کونسل سمرا نشیب کے چیئرمین ملک یونس حسن کنجال نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ2010 ؁ٗ ؁ء اور 2015 ؁ء کے سیلاب نے نشیبی علاقوں کے لوگوں کو شدید مشکلات سے دو چار کیا اتنا بڑا عرصہ گزر جانے کے باوجود ا ن علاقوں میں غربت کے بادل چھائے ہوئے ہیں ۔ممبران اسمبلی نشیبی علاقوں کے مسائل کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتے ۔ان علاقوں کی سڑکیں بالکل ٹوٹ پھوٹ چکی ہیں ان سڑکوں پر آمدورفت انتہائی مشکل ہے ۔انھوں نے کہا کہ حکومت نشیبی علاقوں کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے ان علاقوں کا سروے کرائیں ان علاقوں کی سڑکوں کے لئے خصوصی گرانٹ جاری کی جائے نشیبی علاقہ کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے میگا پروجیکٹ کا اعلان کیا جائے ۔

Post Views: 32
Tags: layyah newss
Previous Post

لیہ ۔ جمن شاہ میں چوری کی واردات ،چور دکان سے رقم والی تجوری اٹھا کر لے گئے

Next Post

لیہ ۔مہر امیر محمد میلوانہ نے حلقہ پی پی 283سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

Next Post

لیہ ۔مہر امیر محمد میلوانہ نے حلقہ پی پی 283سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان) 2015 ؁ء کے سیلاب میں نشیبی علاقوں کی سڑکوں کی خستہ حالی پر کوئی توجہ نہ دی جاسکی ۔ضلع لیہ کی دس یونین کونسلوں کی سڑکیں سفر کرنے کے قابل نہ رہیں ۔ان یونین کونسلوں میں واڑہ سیڑہاں ،شادو خان ،راجن شاہ ،کوٹلہ حاجی شاہ ،سمرا نشیب ،لوہانچ نشیب ،جکھڑ،سرشتہ نشیب ،بکھری احمد خان ،پہاڑ پور نشیب قابل ذکر ہیں ان یونین کونسلوں میں بعض سڑکوں کے نام و نشان بھی مٹ چکے ہیں ۔ضلع لیہ کی ان یونین کونسلوں میں سب سے زیادہ گنے کی کاشت ہوتی ہے لیکن سڑکوں کی خستہ حالی کے باعث کاشتکاروں کو گنے کی ترسیل میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔یونین کونسل سمرا نشیب کے چیئرمین ملک یونس حسن کنجال نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ2010 ؁ٗ ؁ء اور 2015 ؁ء کے سیلاب نے نشیبی علاقوں کے لوگوں کو شدید مشکلات سے دو چار کیا اتنا بڑا عرصہ گزر جانے کے باوجود ا ن علاقوں میں غربت کے بادل چھائے ہوئے ہیں ۔ممبران اسمبلی نشیبی علاقوں کے مسائل کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتے ۔ان علاقوں کی سڑکیں بالکل ٹوٹ پھوٹ چکی ہیں ان سڑکوں پر آمدورفت انتہائی مشکل ہے ۔انھوں نے کہا کہ حکومت نشیبی علاقوں کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے ان علاقوں کا سروے کرائیں ان علاقوں کی سڑکوں کے لئے خصوصی گرانٹ جاری کی جائے نشیبی علاقہ کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے میگا پروجیکٹ کا اعلان کیا جائے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.