• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔مہر امیر محمد میلوانہ نے حلقہ پی پی 283سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2018
in Local News
0

لیہ ( صبح پا کستان) یونین کونسل سرشتہ تھل کی سیاسی و سماجی شخصیت مہر امیر محمد میلوانہ نے حلقہ پی پی 283سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ۔میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ علاقہ کی تعمیر وترقی کے لئے صوبائی حلقہ سے الیکشن لڑ رہا ہوں ۔انھوں نے کہا کہ علاقہ کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔مہر امیر محمد میلوانہ نے کہا کہ میلوانہ برادری کے تین اشخاص مہر ارشد محمود میلوانہ ،مہر محمد اصغر میلوانیہ اور مہر گانموں میلوانہ میں سے کسی ایک نے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تو میں ان کے حق میں دستبراد ہوجاؤں گا ۔انھوں نے کہا کہ اگر ان میں سے کسی نے بھی صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ نہ لیاتو میں الیکشن میں ہر صورت حصہ لوں گا ۔انھوں نے کہا کہ میلوانہ برادری ،رونگھہ برادری ،بوپیرا برادری ،چانڈیہ برادری ،کلاسرہ برادری کھکھہ برادری ،کورائی برادری،راجپوت برادری،ارائیں برادری کی اہم شخصیات جلد میری حمایت کا اعلان کریں گی انھوں نے کہا کہ میں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑوں گا اور کامیاب ہو کر عوام کی بہتری اور علاقہ کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کروں گا ۔

Tags: layyah newss
Previous Post

لیہ ۔ نشیبی علاقوں کی یونین کونسلوں کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوام کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے،یونس کنجال

Next Post

لیہ ۔ دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی ایپکا کی مکمل قلم چھوڑ ہرتال اور احتجاجی کیمپ ، دفاتر کی تالہ بندی ، سا ئلین خوار

Next Post

لیہ ۔ دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی ایپکا کی مکمل قلم چھوڑ ہرتال اور احتجاجی کیمپ ، دفاتر کی تالہ بندی ، سا ئلین خوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) یونین کونسل سرشتہ تھل کی سیاسی و سماجی شخصیت مہر امیر محمد میلوانہ نے حلقہ پی پی 283سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ۔میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ علاقہ کی تعمیر وترقی کے لئے صوبائی حلقہ سے الیکشن لڑ رہا ہوں ۔انھوں نے کہا کہ علاقہ کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔مہر امیر محمد میلوانہ نے کہا کہ میلوانہ برادری کے تین اشخاص مہر ارشد محمود میلوانہ ،مہر محمد اصغر میلوانیہ اور مہر گانموں میلوانہ میں سے کسی ایک نے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تو میں ان کے حق میں دستبراد ہوجاؤں گا ۔انھوں نے کہا کہ اگر ان میں سے کسی نے بھی صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ نہ لیاتو میں الیکشن میں ہر صورت حصہ لوں گا ۔انھوں نے کہا کہ میلوانہ برادری ،رونگھہ برادری ،بوپیرا برادری ،چانڈیہ برادری ،کلاسرہ برادری کھکھہ برادری ،کورائی برادری،راجپوت برادری،ارائیں برادری کی اہم شخصیات جلد میری حمایت کا اعلان کریں گی انھوں نے کہا کہ میں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑوں گا اور کامیاب ہو کر عوام کی بہتری اور علاقہ کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کروں گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.