چوک اعظم (صبح پا کستان) پو لیس نے صحافی غلام رسول اصغر پر قاتلانہ حملہ کے ملزم عقیل شمشی کو...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان ) جن اقوام اور معاشروں کا علم سے تعلق ختم ہوجائے تو وہاں جاہلیت کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خاتمے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس خصوصی طور پر ٹیمیں تشکیل دیتے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 318942پا نچ سال تک کی عمر کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) چیف آفیسر ضلع کونسل لیہ محمد حسین بنگش نے ایک مراسلہ کے ذریعے وضاحت کی ہے کہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) معروف سماجی رہنماء سابق صدر ایپکا راجہ افتخار احمد بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ انا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )اے سی لیہ عابد کلیار نے کھادوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے )جنرل بس اڈا کروڑ لعل عیسن سیہڑ اور بھٹی گروپ کے اہلکاروں کا بس کی آمد و تاخیر پر ایک دوسرے پر حملہ دونوں گروپس کے زخمی ٹی ایچ کیو کروڑ میں زیر علاج تفصیل کے مطابق گزشتہ روز کروڑ لعل عیسن کے جنرل بس اڈا پر دو گروپس سیہڑ گروپ اور بھٹی گروپ کے بسوں کے آمد اور روانگی پر لڑائی جھگڑا جس کے نتیجہ میں بھٹی گروپ کے محمد آصف نعیم بھٹی اور سیہڑ گروپ کے محمد طارق بھٹی شدید زخمی ہوئے جھیں طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو کروڑ میں علاج کے لئے لے جایا گیا پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے