لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )تھانہ صدر پولیس کی کاروئی،منشیات فروش گینگ گرفتار ساڑھے6کلوچرس برآمد، منشیات معاشرے کا ناسور ہے، سماج...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) لیہ اور اس کے مضافات میں رات سے شروع ہو نے والی رم جھم بوندا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستا ن)ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ڈاکٹر عتیق الرحم خا ے ماء دہ سے گفتگو کرتے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر قدرتی آفا ت مہر اعجاز اچلانہ نے جرنلسٹ گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پلائننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری نے گردے والا، گلی ڈاکٹر فیروز والی ،...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی کی جائے،کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے،مجرمان اشتہاری کی گرفتاری...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیاجس کے دوران انہو ں نے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ جنو بی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) بھتہ نہ دینے پر مسافر گاڑیوں کے غیر قانونی چالان کرنے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا ٹریفک پولیس...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ بار روم لیہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حصول انصاف کے مثالی عمل میں بار اور بینچ کا تعاون شاندار انداز میں جاری رہیگا،باررومز کی تزئین آرائش ،نئے جوڈیشل بلاک میں صحت و صفائی اور پینے کے صاف پانی کی سہولت کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا انہوں نے کہا کہ کسی بھی مسئلہ کو ایشو بننے سے پہلے ہی بار کے تعاون سے حل کرلیا جاتا ہے جس کیلئے لیہ بار مبارک باد کی مستحق ہے تقریب سے ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارز کا شمار پاکستان کے ان اداروں میں ہوتا ہے جہاں جمہوری قدریں اپنی روایات کے ساتھ موجود ہیں انہوں نے کہا کہ بار دانشوروں کا ادارہ ہے ادارے انسانی وقار اور کردار کے مظہر ہوتے ہیں جس کی ایک مثال پاکستان میں موٹر وے پولیس ہے ،ڈی سی لیہ نے کہا کہ انصاف وہ ہوتاہے جو فوری میسر آئے انصاف میں تاخیر مظلوم کیلئے سزا بن جاتی ہے وکلااورمیڈیا کی قربانیوں کا شاندار الفاظ میں ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اب ملک میں امتیازی سلوک نہیں ہو سکتا قانون کی بالا دستی سے ہی معاشرہ میں استحکام ،ریاست میں خوشحالی آئے گی ،نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار مہر احمد علی واندر نے لیہ بار کی جمہوری روایات پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ نوجوان وکلا کے چیمبرزکا مسئلہ ایک ہفتہ میں حل کرلیا جائے گا،،تقریب سے ممبر پنجاب بار کونسل ملک غلام مصطفیٰ جونی،جنرل سیکرٹری اشفاق لنگاہ نے بھی خطاب کیا تقریب میں جوڈیشل افسران سمیت وکلا برادری نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔
