لیہ ۔پرموشن کا حق نہ ملنے پر ہیڈ کلرک محکمہ تعلیم لیہ و چیرمین ایپکا اہلکار دوست گروپ ضلع لیہ غلام اکبر خان گورمانی کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان
لیہ(صبح پا کستان )پرموشن کا حق نہ ملنے اور سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد...
لیہ(صبح پا کستان )پرموشن کا حق نہ ملنے اور سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد...
چوبارہ (صبح پا کستان)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ و فوڈ انسپکٹر صفات اللہ کی طرف سے ہیڈوائریری کے مقام پر جعلی مشروبات...
لیہ (صبح پا کستان )حضرت علی کا یوم شہادت آج منایا جائے گا ۔21رمضان المبارک حضرت علی کا یوم شہادت...
لیہ (صبح پا کستان)چک شہباز آباد کی سڑک کو لیہ مائنر کے کناروں کے ساتھ ساتھ چک نمبر 149اے بستی...
لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نعیم اللہ بھٹی ماہ رواں میں ریونیو ریکارڈ کی پڑتا ل ،سرکاری واجبات کی...
لیہ(صبح پا کستان )تین روز سے ٹرانسفارمر خراب،لائن سپرنٹنڈنٹ میپکو لیہ سب ڈویژن لیہ رانا عقیل کی طرف سے محلہ...
لیہ ( صبح پا کستان ) علاقہ تھانہ کروڑ میں شہری پر مبینہ تشدد ،ڈی پی او کا واقعہ کا...
لیہ(صبح پاکستان)ایکسین واپڈا قمرالزمان سیال نے بتایا کہ بجلی کی تنصیبات کی ضروری مرمت و دیکھ بھال کے سلسلہ میں...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں ایجوکیٹرز و اے ای اوز کی بھرتی کے پراسس کی...
لیہ(صبح پا کستان) سرکاری ادویات کی نہر سے برآمدگی، خبروں کی اشاعت پر ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، 3 رکنی کمیٹی...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )پرموشن کا حق نہ ملنے اور سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد سپرنٹنڈنٹ محمد عمر کی طرف سے پرموشن پراسس میں رکاوٹیں ڈالنے اور سیکرٹری محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب کی طرف سے پرموشن پراسس جلد مکمل کرنے کے واضح احکامات کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنے کے خلاف ہیڈ کلرک محکمہ تعلیم لیہ و چیرمین ایپکا اہلکار دوست گروپ ضلع لیہ غلام اکبر خان گورمانی نے 28جون سے پریس کلب کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے بطور سپرنٹنڈنٹ ترقی کے منتظر غلام اکبر خان گورمانی نے سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد سپرنٹنڈنٹ محمد عمرکی طرف سے پرموشن پراسس میں رکاوٹیں ڈالنے اور سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب و ڈپٹی کمشنر لیہ کی طرف سے پرموشن پراسس جلد مکمل کرنے کی واضح احکامات کے باوجود سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد سپرنٹنڈنٹ محمد عمرکی طرف سے احکامات کو ردی کی ٹوکر ی میں ڈال کر حق مارنے کے خلاف ہیڈ کلرک محکمہ تعلیم لیہ و چیرمین ایپکا اہلکار دوست گروپ ضلع لیہ غلام اکبر خان گورمانی نے 28جون سے پریس کلب کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔ اُنھوں نے کہا کہ حقوق کے حصول کے لئے مجھے تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے پر مجبور کردیا گیا ہے۔اُنھوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے سازش کے تحت میری حق تلفی کی جارہی ہے اور سازشی عناصر اسی سازش کے تحت مجھے بغیر ترقی دئیے ریٹائر کرانا چاہتے ہیں اُنھوں نے خادم اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ سی ای اُو ایجوکیشن لیہ خالدہ شاہین کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے حق داران کو اُن کا حق دلائیں۔