چوک اعظم (صبح پا کستان)پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کا نعرہ مذاق بن گیا سر کے بال کیوں بڑھے ہوئے ہیں...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)کریانہ سٹور بیکری مالکان ہیلتھ سرٹیفیکٹ معیاری اشیاء فروخت کریں بلا لائنس اور غیر معیاری اشیاء...
Read moreDetailsکوٹ سلطان ۔ تنگوانی گروپ با ئے بائے ۔ جام برادری کی اچلانہ گروپ میں شمولیت کوٹ سلطان(صبح پا کستان...
Read moreDetailsڈپٹی ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن ڈی جی خان چوہدری محمد ارشاد لیہ: (صبح پا کستان)ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن ڈی...
Read moreDetailsڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء لیہ (صبح پا کستان)ضلع پو لیس لیہ شہر یو ں کو...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) سابق صدر پاکستان ضیا الحق شہید مسلم دنیا کے عظیم رہنما تھے جن کی خدمات کو رہتی...
Read moreDetailsfile foto لیہ(صبح پا کستان) واپڈا ٹیم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالونی میں چھاپہ پرنسپل نرسنگ سکول،ہیڈ نرس بجلی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)مضر صحت ،مردہ جانوروں کا 55من سے زائد گوشت برآمد 1گرفتار3فرار،ای ڈی او ،ڈی ایل او کی سربراہی...
Read moreDetailsآ خر ہم کب تک ماں دھرتی کو لہو لہو کر نے والوں کو پیار و محبت کے سند یسے...
Read moreDetailsسیکرٹری صحت پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیرتعمیر پی سی آر لیب کے ڈیزائن کو نامناسب قرار دیتے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)لیہ پروفیشنلنز سوسائٹی کے زیر اہتمام پری میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ، یونیورسٹیز میں طلبا و طالبات کے داخلو ں میں معاونت سمیت دیگر سہولیات میں مدد کرنے پر سوسائٹی کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ پری ایم کیٹ ٹیسٹ میں ضلع بھر کے پانچ سو سے زائد طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ایم کیٹ کے پیٹرن کے مطابق منعقدہ ٹیسٹ کو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج لیہ ، جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس ، مختلف اکیڈمیوں کے پرنسپل و پروفیسرز نے ٹیسٹ کی نگرانی کی۔ پری ایم کیٹ ٹیسٹ کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر گل عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دس سال قبل یونیورسٹیز میں طلبا و طالبات کو سہولت فراہم کر کے پسماند ہ علاقہ کے نوجوانوں کو سہولت فراہم کر رہی ہے جس پر خراج تحسین کی حقدار ہے۔ڈائریکٹر جی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس پروفیسر شاہ زین رضا نے کہا کہ پروفیشنل لینز سوسائٹی کی بدولت ہزاروں سٹوڈنٹس کو یونیورسٹیز میں مدد ملی ہے ، پی ایل ایس کی خدمات کو مزید تقویت دینے کے لئے ہر قسمی تعاون کیا جائے گا۔ تقریب میں یونیورسٹیز ، میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم طلبا و طلبات نے بھی اپنے تجربات شیئر کئے۔
