لیہ(صبح پا کستان )دوران ملا زمت اپنی خد ما ت انتہا ئی محنت ، لگن و دیا نتداری سے سر...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرننگ ڈیسک ) ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم میں ای ایس ای میں سائنس اور میتھ میں ایجوکیٹرز کی تقرریاں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ایجوکیٹرزکی بھرتی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ اوصدر کی کاروائی ، بدنام زمانہ 03منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدارمیں منشیات برآمد، 03مقدمات درج، علاقے میں...
Read moreDetailsلیہ الرٹ پل انگڑا پر خوفناک حادثہ ۔دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ۔ تفصیل کے مطا بق پل...
Read moreDetailsلیہ ( کامران تھند سے )ٹی ایم اے کی درخت مکاؤ آلودگی بڑھاوٗ مہم شروع ، تاروں کے نقصان کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ناسازی طبع کے سبب انتخابی سیاست میں حصہ نہیں لوں گا ۔یہ بات پی پی پی ٹکٹ ہولڈ...
Read moreDetailsدھوری اڈہ(صبح پا کستان )۔دھوری اڈہ چیئرمین یوسی مرہان مہرنورمحبوب میلوانہ،مہرعبدالستارمیلوانہ،کے بڑے بھائی مہرعامرغفورمیلوانہ،مہرسیف اللہ میلوانہ،مہرشاہدغفورمیلوانہ کے والدمحترم مہرعبدالغفورمیلوانہ گذشتہ...
Read moreDetailsچوک اعظم (نمائندہ خصوصی)حفاظتی اقدامات سے حادثات پر قابو پایا جا سکتا ہے امیر زادہ خان تفصیل کے مطابق گزشتہ...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)گورنمنٹ ڈگری کالج چوک اعظم میں صفائی کی ابتر صورت احوال عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنزل قمر جا وید با جوہ چیف آف آ رمی سٹاف مقرر کر دئے گئے ۔ میڈ یا ذرائع کے مطا بق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کا تقرر کر دیاگیا اور لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ جنرل راحیل شریف کے بعد پاک فوج کے نئے سپہ سالار ہوں گے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیاگیا تاہم باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ہونا باقی ہے۔