یکم مارچ کو عالمی یوم شہری دفاع منا یا جا ئے گا
یکم مارچ کو عالمی یوم شہری دفاع منا یا جا ئے گا لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یکم...
یکم مارچ کو عالمی یوم شہری دفاع منا یا جا ئے گا لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یکم...
شب و روز زند گی قسط 51 تحریر ۔۔ انجم صحرائی باتیں کوٹ سلطان کی ۔۔۔ میں شائد پہلے کہیں...
میاں محمد مشتاق لا ہوری کے بھا ئی میاں محمد اشفاق بقضا ئے الہی وفات پا گئے کروڑ لعل...
مریضوں کو علاج معالجہ غفلت اور کوتاہی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ، ڈی سی او...
اینٹوں کے بھٹوں پر بھوسے کا استعمال ، شدید قلت ،بھوسے کے سرکاری نرخ مقرر کئے جائیں جمن شاہ (صبح...
Subah.e.pakistan layyah . most viewed video is about Trauma Hospital more then 5000 peoples https://www.facebook.com/Subh-e-Pakistan-Layyah-210852205614890/videos
گھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کر لی،مقدمہ درج کروڑ لعل عیسن( ظاہر شاہ سے ) گھریلو...
زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام...
غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر...
انجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ لیہ(صبح پا کستان )انجمن تاجران کا...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsیکم مارچ کو عالمی یوم شہری دفاع منا یا جا ئے گا
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یکم ما رچ کو عالمی یو م شہری دفاع کے موقع پر سما جی شعور کی بیداری کے لئے واک و سیمینارز منعقد کیے جا رہے ہیں جس کا بنیا دی مقصد شہر یو ں میں شہری دفا ع کی اہمیت اور نقصانا ت سے بچنے کے لئے حفاظتی تدا بیر پر عمل کر نے کی تو جہ مبذول کر انا ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس محمد حنیف قادری نے واک و سیمینار کے انعقاد کے لئے ڈی پی ایس بوائز لیہ میں انتظا ما ت کا جا ئزہ لینے کے موقع پر کہی ۔
ڈی او سول ڈیفنس محمدحنیف قادری نے بتا یا کہ یکم ما رچ عالمی یو م شہری دفا ع کے موقع پر ریلی صبح ساڑھے نو بجے 1122آفس سے ڈسٹرکٹ پبلک سکو ل بوائز تک نکا لی جا ئے گی ۔ بعد ازاں صبح دس بجے ڈی پی ایس بوائز کے ہا ل میں سیمینار منعقد ہو گا ۔ جس کی صدارت ڈی سی او و کنٹرولر سول ڈیفنس لیہ رانا گلزار احمد کر یں گے ۔
World Civil Defence day
Including Pakistan the whole world Celebrate World Civil Defence day to elaborate the importance of civil defence.
Every year, the 1st of March marks the global celebration of the World Civil Defence Day established by the International Civil Defence Organisation (ICDO) in 1990. The aim of this celebration is to establish a platform to build safer and more united communities within all nations.
The World Civil Defence Day was created to commemorate the entry into force of the ICDO Constitution in 1972 and has the threefold purpose of bringing to the attention of the public the vital importance of Civil Protection; of raising the awareness on prevention and self-protection measures in the case of accidents or disasters; and of paying tribute to the efforts, sacrifices and accomplishments of all the national services responsible for the fight against disasters