لیہ ۔ سانحہ 105ایم ایل کے شہدا ء کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا
سانحہ 105ایم ایل کے شہدا ء کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا DR lubna Nazeer ADCG لیہ (صبح...
سانحہ 105ایم ایل کے شہدا ء کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا DR lubna Nazeer ADCG لیہ (صبح...
ڈسٹرکٹ پرائس کنٹر ول کمیٹی کے اجلا س اشیائے صرف کے نرخ مقرر ،جاری ہو نے والے ہینڈ آؤٹ میں...
عوام سے براہ راست رابطے میں ہوں کھلی کچہریوں کا انعقاداسی سلسلے کی کڑی ہے۔ڈی پی او Cap (R) Mohammad...
جعلی برانڈ کی چائے کی پتی تیار کر نے والا کا رخا نہ سیل ، ملزم مجا ہد حسین شاہ...
حکومت تعلیم پر زیادہ سے زیادہ بجٹ صرف کر ے ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری نوید احمد گجر...
کوٹ سلطان بڑی تبا ہی سے بچ گیا آئیل ٹینکر الٹنے سے آگ لگ گئی ، بروقت کاروائی سے آگ...
و زیر اعلی پنجاب کا دورہ چک 105 کروڑ لعل عیسن سانحہ چک 105 کی دو ہفتوں میں مکمل انکوائری...
ملتان کینٹ میں شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جارہے ہیں ۔ڈی ایس...
ڈائریکٹر پبلک ریلشنز ڈیرہ غازی خان محمد سجاد جہا نیہ کا دورہ لیہ لیہ (صبح پا کستان) ڈائریکٹر پبلک ریلشنز...
Breaking News وزیر اعلی پنجاب زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والے افراد کی فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsسانحہ 105ایم ایل کے شہدا ء کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا

لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں زہریلی مٹھا ئی سے 30افراد کے جا ں بحق ہو نے کا واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے جس پر جتنا دکھ و رنج کا اظہار کیا جا ئے کم ہے یہ بات ڈسٹرکٹ پرائس کنٹر ول کمیٹی کے اجلاس میں صدر انجمن تا جران کروڑ لعل عیسن حاجی مختیار حسین کی تحریک پر سانحہ 105ایم ایل کے شہدا ء کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا کر نے کے موقع پر کہی ۔ اجلاس کی صدارت اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے کی اجلا س میں شہدا ء کے درجا ت کی بلندی اور لواحقین کے صبر وجمیل کے لئے فاتحہ خوانی و دعا کی گئی ۔
