• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان بڑی تبا ہی سے بچ گیا

webmaster by webmaster
مئی 7, 2016
in Kot Sultan
0

کوٹ سلطان بڑی تبا ہی سے بچ گیا
آئیل ٹینکر الٹنے سے آگ لگ گئی ، بروقت کاروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا ،

kts fire
kts fire

کوٹ سلطان( صبح پا کستان ) جی ٹی روڈ پر گزشتہ شب ایک تیز رفتار، بے قابو آئل ٹینکر سڑک پر الٹنے سے آگ لگ گئ. جس کے باعث سڑک کے قریب واقع پنجاب میڈیکل سٹور، ظفر الیکٹرک، خدابخش ہارڈویئرسمیت سات دکانیں متاثر ہوئیں.تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ سینئر صحافی عابد فاروقی نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ءے بتایا کہ آ ئیل ٹینکر الٹنے اور آگ لگنے کا یہ واقعہ گذ شتہ رات پو نے دو بجے کے قریب ڈرائیور کو نیند آ جانے کی وجہ سے پیش آیا ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی سی او سمیت پولیس حکام اور فائر بر گیڈ کا عملہ مو قع پہنچ گیا ۔
آءیل ٹینکر الٹنے اور بہنے والے آءیل کو لگنے والی آگ اتنی شدید تھی کہ سڑک کنارے چار دکانیں مکمل طور پر خا کستر ہو گءیں جب کہ چار مزید دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ۔
عابد فاروقی کا کہنا تھا کہ بروقت انتظا میہ ، پو لیس اور فاءر بر گیڈ کے آ نے اور کارواءی کرنے سے شہر ایک بڑی تبا ہی سے بچ گیا اگر آگ پر بر وقت قابو نہ پایا جاتا تو متاثرہ دکانوں کے عقب میں شہری آبادی کے نقصان ہو نے کا بھی خطرہ تھا

Post Views: 48
Previous Post

و زیر اعلی پنجاب کا دورہ چک 105 کروڑ لعل عیسن

Next Post

لدھانہ ۔حکومت تعلیم پر زیادہ سے زیادہ بجٹ صرف کر ے ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری نوید احمد گجر

Next Post

لدھانہ ۔حکومت تعلیم پر زیادہ سے زیادہ بجٹ صرف کر ے ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری نوید احمد گجر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کوٹ سلطان بڑی تبا ہی سے بچ گیا آئیل ٹینکر الٹنے سے آگ لگ گئی ، بروقت کاروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا ،

kts fire
kts fire

کوٹ سلطان( صبح پا کستان ) جی ٹی روڈ پر گزشتہ شب ایک تیز رفتار، بے قابو آئل ٹینکر سڑک پر الٹنے سے آگ لگ گئ. جس کے باعث سڑک کے قریب واقع پنجاب میڈیکل سٹور، ظفر الیکٹرک، خدابخش ہارڈویئرسمیت سات دکانیں متاثر ہوئیں.تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ سینئر صحافی عابد فاروقی نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ءے بتایا کہ آ ئیل ٹینکر الٹنے اور آگ لگنے کا یہ واقعہ گذ شتہ رات پو نے دو بجے کے قریب ڈرائیور کو نیند آ جانے کی وجہ سے پیش آیا ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی سی او سمیت پولیس حکام اور فائر بر گیڈ کا عملہ مو قع پہنچ گیا ۔ آءیل ٹینکر الٹنے اور بہنے والے آءیل کو لگنے والی آگ اتنی شدید تھی کہ سڑک کنارے چار دکانیں مکمل طور پر خا کستر ہو گءیں جب کہ چار مزید دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ۔ عابد فاروقی کا کہنا تھا کہ بروقت انتظا میہ ، پو لیس اور فاءر بر گیڈ کے آ نے اور کارواءی کرنے سے شہر ایک بڑی تبا ہی سے بچ گیا اگر آگ پر بر وقت قابو نہ پایا جاتا تو متاثرہ دکانوں کے عقب میں شہری آبادی کے نقصان ہو نے کا بھی خطرہ تھا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.