لیہ ۔ ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار
ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار لیہ (صبح پا کستان) سکو لو ں...
ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار لیہ (صبح پا کستان) سکو لو ں...
قائم مقام ڈی سی او ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مر حوم خاوند کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی لیہ...
مسیحائی اور صحافت ایک ساتھ تحریر محمد عمر شاکر اگرآپ فیصل آباد جائیں تو شہرکے جس بھی بازار میں گھوم...
چوک اعظم کے قریب اڈہ صابر آبادپر ایکسیڈنٹ دو افراد جاں بحق چوک اعظم (صبح پا کستان )چوک اعظم کے...
دو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما قاری عطاالرحمن جاں بحق ، ،7افراد زخمی qari ataulrehman لیہ(صبح...
اشیاء خوردونوش کے استعمال کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کا تسلسل ۔ کیا یہ دہشت گردی تو نہیں ؟...
http://www.dailymotion.com/video/x35skq7_dr-khayal-amrohvi-layyah-a-beautiful-poet_news
لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل چوبارہ ( صبح پا کستان ) چوبارہ...
نجی کمپنی کی مشروب بوتل پینے سے دو افراد کی حالت بگڑ گئی ، ہسپتال منتقل لیہ(صبح پا کستان )نجی...
ڈاکٹر خیال امروہوی کو ہم سے جدا ہو ئے سات سال ہو گئے dr khiyal amrohi لیہ ( صبح پا...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار
لیہ (صبح پا کستان) سکو لو ں میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے کی تربیتی سیشن کے انعقاد سے نقصانا ت کو کم سے کم کر نے کے لئے بھر پور آگا ہی دی جا سکتی ہے جس کے لئے منظم بنیا دوں پر 1122اپنا کردار ادا کر رہی ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ سیفٹی آفیسر 1122 عنایت بلوچ نے ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینارسے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ورلڈ سکول سیفٹی ڈے کے سلسلہ میں گورنمنٹ ورکر ویلفیئر سکول میں ریسکیو1122 کے زیر اہتمام ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ، ریسکیورز، سماجی کارکن اور طلباء نے شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ریسکیو سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے کہا ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت اسکولولزکو محفوظ بنا سکتی ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ اساتذہ اور طلباء ہنگامی انخلا کی تربیت حاصل کریں۔ انہوں نے کہا ضلع لیہ کے تمام اسکولز کے فوکل پرسن کو تربیت دی جا چکی ہے۔اساتذہ اپنے اسکولوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ گرمی کی شدت ہیٹ سٹروک کا سبب بن سکتی ہے سر کو ڈھانپ کر باہر نکلیں اور زیادہ سے زیادہ پانی اور مشروبات کا استعمال کریں۔