دہشتگرد کبھی بھی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ دینے کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،جاوید کنجال
لیہ(صبح پاکستان)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی مدد سے دہشتگردوں کو...
لیہ(صبح پاکستان)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی مدد سے دہشتگردوں کو...
SLAMABAD – Following the deadly attack at Quetta Civil Hospital, Chief of Army Staff General (COAS) Raheel Sharif has ordered...
ISLAMABAD – Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chairman Imran Khan termed reference against him by Pakistan Muslim League-Nawaz(PML-N) as blackmailing on Friday....
چوک اعظم کی خبریں چوک اعظم میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضا فہ چو ک اعظم کے عوام...
کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) ملک محمد اعجاز احمد سامٹیہ چودھری محمد ناصر محمد سعید چوھدری انعام الدین...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) گزشتہ روز تحصیل بھر کے خشت بھٹوں پر کام کرنے والے مزدوروں نے اسسٹنٹ...
لیہ کی خبریں جشن آزادی پر وگرامز کے سلسلہ محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام حسن قرات کے مقا بلے ضلع...
کانگووائرس،احتیاط اورحکومتی اقدامات وطن عزیز میں اس وقت کانگووائرس کی وجہ سے خوف وہراس کی فضا ہے اس بنا پر...
لیہ: (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں جشن آزادی سپورٹس پر وگرامز کے تحت فٹ با ل ٹو رنا منٹ...
لیہ: (صبح پا کستان)او ڈی ایف پر وگرام کے مقاصد کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت 3یو نین کو...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پاکستان)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی مدد سے دہشتگردوں کو شکستِ فاش دے گی ،ہم کبھی بھی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ دینے کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے معصوم لوگوں کو اس طرح دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ دہشت گردی جیسے ظلم کو روکنے کے لئے فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے۔ بلوچستان بار کے صدربلال انور کاسی کو ٹارگٹ کلنگ میں شہید کر دیا گیا تھا اور ان کی میت سول ہسپتال لائی گئی تھی وکلاء ان کے قتل پر احتجاج کر رہے تھے۔ میڈیا بھی موجود تھا اور وکلاء اور میڈیا بھی اس دھماکے میں متاثر ہو ئے ہیں سو ل ہسپتال کوئٹہ میں دہشتگردں کی جانب سے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جس میں درجنوں معصوم افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں، انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونے والوں کی روحوں کے ایصالِ ثواب اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔