لیہ ۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی ۔۔۔۔
لیہ ۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی لیہ(صبح پاکستان)رائیونڈ مارچ کے لئے تحریک انصاف کے...
لیہ ۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی لیہ(صبح پاکستان)رائیونڈ مارچ کے لئے تحریک انصاف کے...
ضلع لیہ 11ماہ میں 1ہزار75خواتین وحضرات بچگان دوران علاج دم توڑ گئے ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی فورم لیہ اور 31کیمونٹی گروپس پر...
لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد کوٹ سلطان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پوسٹ...
لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں لیہ(صبح پاکستان)لیہ میں موجود...
جنگ مسلط کی گئی تو پاکستانی ایک قوم بن کر دشمن کے دانت کھٹے کر دے گی ۔ پاکستان کا...
لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس...
NEW YORK – Prime Minister (PM) Nawaz Sharif while addressing the United Nations General Assembly (UNGA) said that Pakistan wants...
نیشنل ایکشن پلان اور حکومت پنجاب کے اقداما ت تحریر : نثار احمد خان امن اور سلا متی دین اسلام...
SRINAGAR – No casualties were reported so far as Pakistan and Indian troops exchanged fire across their disputed border in...
کروڑ لعل عیسن ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سانپ سے ڈسے نوجوان کی ہلاکت ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ ۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی
لیہ(صبح پاکستان)رائیونڈ مارچ کے لئے تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی، عمران خان کے لئے خون کا ہر قطرہ نچھاور کرنے کا عزم۔ لیہ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن، عمران ٹائیگر فورس کے کارکنان نے لیہ میں بلے اٹھائے، کرپشن کو مات دینے کے چارٹ ہاتھوں میں پکڑے بلا فورس کے کارکنان اپنے قائد کے حکم پر رائیونڈ مارچ کی تیاری کے ساتھ ساتھ اپنے قائد کی حفاظت کے لئے بھی کمر بستہ ہو چکے ہیں۔ رائیونڈ مارچ میں اب تھوڑے دن باقی رہ گئے ہیں جس پر ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان کا لہو گرم ہوتا جاتا رہا ہے۔پی ٹی آئی کا یہ رائیونڈ مارچ کیا رنگ دکھائے گا، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا مگر دونوں سیاسی جماعتوں کے قائدین کا امتحان ان کے کارکنان کے حوصلہ اور پرتشدد رویوں سے دور رکھنے کا ہے۔
رپورٹ۔ مہر زاہد سرفرازواندر