• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سانپ سے ڈسے نوجوان کی ہلاکت ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد انکوائری آفیسر مقرر

webmaster by webmaster
ستمبر 20, 2016
in First Page
0

کروڑ لعل عیسن ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سانپ سے ڈسے نوجوان کی ہلاکت ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد  انکوائری آفیسر مقرر
1کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑمیں سانپ سے ڈسے نوجوان کی ہلاکت ،محکمہ صحت حکومت پنجاب نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا20یوم کے بعد ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ لیہ کی دو رکنی ٹیم انکوائری کیلئے کروڑ ہسپتال پہنچ گئی تفصیل کے مطابق تقریباًتین ہفتہ قبل سانپ کے ڈسنے سے ایک نوجوان کامران بعمر تقریباً20سال تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کروڑ لایا گیا جو مناسب علاج معالجہ نہ ہونے کی بنا پر ہسپتال میں کئی گھنٹے داخل رہنے کے بعد دم توڑ گیا واقع کی میڈیا میں رپورٹ ہونے کے بعد ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر سید مختیار حسین سید نے نوجوان کامران کی موت کی تحقیقات کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد ڈاکٹر زاہد ملک کو انکوائری آفیسر مقرر کرکے رپورٹ طلب کر لی،ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب کی طرف سے انکوائری آفیسر نامزد کرنے کی اطلاعات پر محکمہ صحت لیہ نے جھرجھری لیتے ہوئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ ڈاکٹر ہاشم خان اور ایم ایس چوک اعظم ہسپتال ڈاکٹرمحمد یوسف پر مشتمل دو رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے دو رکنی انکوائری کمیٹی نے گذشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ پہنچ کر کامران کی موت کی انکوائری کا آغاز کر دیا غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دو رکنی انکوائری کمیٹی نے ڈیوٹی ڈاکٹر پرویز انور اور دیگر سٹاف ممبران سے معلومات لیں اس ضمن میں ایم ایس کروڑ ڈاکٹر محبوب احمد قریشی سے رابطہ کیا تو انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ کمیٹی نے بیانات قلمبند کئے ہیں تاہم رپورٹ کا کچھ علم نہ ہے۔

Post Views: 37
Tags: Karor lal easan news
Previous Post

لیہ ۔ دریائی کٹاؤ روکنے کے لئے ڈیڑھ کروڑ کی لا گت سے سٹڈ بند تعمیر کیا جائے گا ۔صوبائی وزیر آب پاشی میاں یاور زمان

Next Post

Pakistani, Indian troops exchange fire in Kashmir, no casualties

Next Post
Pakistani, Indian troops exchange fire in Kashmir, no casualties

Pakistani, Indian troops exchange fire in Kashmir, no casualties

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کروڑ لعل عیسن ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سانپ سے ڈسے نوجوان کی ہلاکت ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد  انکوائری آفیسر مقرر 1کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑمیں سانپ سے ڈسے نوجوان کی ہلاکت ،محکمہ صحت حکومت پنجاب نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا20یوم کے بعد ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ لیہ کی دو رکنی ٹیم انکوائری کیلئے کروڑ ہسپتال پہنچ گئی تفصیل کے مطابق تقریباًتین ہفتہ قبل سانپ کے ڈسنے سے ایک نوجوان کامران بعمر تقریباً20سال تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کروڑ لایا گیا جو مناسب علاج معالجہ نہ ہونے کی بنا پر ہسپتال میں کئی گھنٹے داخل رہنے کے بعد دم توڑ گیا واقع کی میڈیا میں رپورٹ ہونے کے بعد ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر سید مختیار حسین سید نے نوجوان کامران کی موت کی تحقیقات کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد ڈاکٹر زاہد ملک کو انکوائری آفیسر مقرر کرکے رپورٹ طلب کر لی،ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب کی طرف سے انکوائری آفیسر نامزد کرنے کی اطلاعات پر محکمہ صحت لیہ نے جھرجھری لیتے ہوئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ ڈاکٹر ہاشم خان اور ایم ایس چوک اعظم ہسپتال ڈاکٹرمحمد یوسف پر مشتمل دو رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے دو رکنی انکوائری کمیٹی نے گذشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ پہنچ کر کامران کی موت کی انکوائری کا آغاز کر دیا غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دو رکنی انکوائری کمیٹی نے ڈیوٹی ڈاکٹر پرویز انور اور دیگر سٹاف ممبران سے معلومات لیں اس ضمن میں ایم ایس کروڑ ڈاکٹر محبوب احمد قریشی سے رابطہ کیا تو انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ کمیٹی نے بیانات قلمبند کئے ہیں تاہم رپورٹ کا کچھ علم نہ ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.