پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک اور راہنما سجن خان تنگوانی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا
الیکشن 2013ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی کلاس کے ایک اور راہنما سجن...
الیکشن 2013ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی کلاس کے ایک اور راہنما سجن...
ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سیمینار اور محفل مو سیقی منعقد ہو گی لیہ (صبح پا کستان)حکومت...
محرم الحرام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں محرم الحرام کے مقدس...
محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب کوٹ سلطان (صبح پا کستان) محکمہ زراعت کی جانب...
شہری آبادیوں میں کوئلہ اور اینٹوں کی بنی بھٹیاں بے شمار انسانی امراض جنمدی رہی ہیں ۔ڈاکٹر مزمل کریم کوٹ...
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کی سہہ روزہ مہم کا افتتاح لیہ(صبح...
NEW DELHI (Web Desk) – Pakistani High Commissioner to India Abdul Basit has said that Pakistan will never allow anyone...
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کو ڈویژن کا ماڈل کالج کا درجہ دلوایا جائے گا ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین...
بلاول جواب دیں ۔ پانچ سالہ اقتدار بھی اگر قاتلوں کی نشاندہی نہ ہو سکی تو آخر کونسا الہ دین...
آرپی او ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ ، پولیس افسران سے میٹنگ ، تقریب تقسیم انعامات کاانعقاد ۔ لیہ پولیس...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsالیکشن 2013ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی کلاس کے ایک اور راہنما سجن خان تنگوانی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا
لیہ(صبح پا کستان)الیکشن 2013ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی کلاس کے ایک اور راہنما سجن خان تنگوانی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا تفصیل کے مطابق ضلع لیہ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 265سے امیدوار سجن خان تنگوانی جو کہ 2013ء کے عما انتخابات میں پیپلز پارٹی کی ٹکٹ ہولڈر تھے اور انتخابی نتائج کے مطابق رنراپ رہے تھے گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنما محمد اسحق خان خاکوانی کی موجودگی میں پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا یوں تحصیل لیہ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑ،امیدوار صوبائی اسمبلی سجن خان تنگوانی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملک نیاز احمد جکھڑ صوبائی امیدواران کی ٹیم کے ہمراہ پیپلز پارٹی سے ہوتے ہوئے مسلم لیگ ق پھر پیپلز پارٹی اور اب تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد کررہے ہیں