ڈی سی او سید واجد علی شاہ ضلع لیہ میں ہی خدمات انجام دیں گے
لیہ (صبح پا کستان) فرنیچر خریداری سکینڈل میں سا بق ڈی سی او رانا گلزار احمد کے ساتھ او ایس...
لیہ (صبح پا کستان) فرنیچر خریداری سکینڈل میں سا بق ڈی سی او رانا گلزار احمد کے ساتھ او ایس...
لیہ (ویب ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے ایم فل ، پی ایچ ڈی کے اضافی نمبرز...
دھوری اڈہ (صبح پا کستان)*نامعلوم مسلح موٹر سا ئیکل سوارایک بار پھر سر گرم ۔دھوری اڈہ.میں ہو نے والی ڈکیتی...
LAHORE - Chief Minister Shahbaz Sharif took stern action over violation of rules and regulations in process to procure equipment...
لیہ(صبح پا کستان) تحریک انصاف ضلع لیہ کے ہزاروں کارکنان اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو کر کرپشن کے خلاف...
لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی حکومت اور محکمہ خوراک کے زیر اہتمام دوآبہ فانڈویشن کے اشتراک...
RAWALPINDI – Chief of army staff General Raheel Sharif on Friday chaired a corps commanders meeting at the general headquarters...
عمران خان کا انداز سیاست اور عام آدمی کا انقلاب ڈاکٹر عفت بھٹی سیاسی شطرنج پہ بچھی بساط پہ برسوں...
لیہ(صبح پا کستان )ضلع کونسل،5میونسپل کمیٹیوں ،48یونین کونسلزکی 243مخصوص نشستوں پر 392امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے ہیں ضلع...
لیہ(صبح پا کستان)مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ملک احمد علی اولکھ،ایم این اے سید ثقلین بخاری،ایم پی اے مہر...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان) فرنیچر خریداری سکینڈل میں سا بق ڈی سی او رانا گلزار احمد کے ساتھ او ایس ڈی بنا ئے جا نے والے ضلع لیہ کے مو جودہ ڈی سی او سید واجد علی شاہ کو ضلع لیہ کی ڏمہ داری حکومت پنجاب نے واپس سونپ دی ۔
یاد رہے کہ سا بقہ ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کے دور میں ضلع لیہ کے محکمہ تعلیم کے فر نیچر خریداری سکینڈل میں وزیر اعلی معاءنہ ٹیم کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں دیگر ذمہ داران افسران کے ساتھ مو جودہ ڈی سی او سید واجد علی شاہ کو بھی او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا جب کہ سید واجد علی شاہ کی بحیثیت ڈی سی او لیہ تعینا تی فر نیچر خریداری پرا سس مکمل ہو نے کے بعد عمل میں آ ئ تھی ۔۔
با وثوق ذراءع کے مطا بق او ایس ڈی بنا ئے جا نے والے ضلع لیہ کے مو جودہ ڈی سی او سید واجد علی شاہ کو ضلع لیہ کی ڏمہ داری حکومت پنجاب نے واپس سونپ دی ہیں ۔
چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹ فرنیچر سیکنڈل لیہ میں ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ کا کوئی کردار نہ ہے کی روشنی میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈی سی او لیہ کو لیہ میں بدستور سرکاری فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کر دی وزیراعلٰی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سید واجد علی شاہ نے بطور ڈی سی او لیہ اپنے سرکاری فرائض پھر سے سنبھال کر کام شروع کردیا ہے یاد رہے کہ ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ویڈیو لنک کانفرنس میں فرنیچر خریداری سیکنڈل کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں موجود ہ ڈی سی او لیہ سمیت سابق ڈی سی او رانا گلزار او ایس ڈی ،سابق ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی،سید ہدایت اللہ شاہ موجودہ ای ڈی او تعلیم لیہ اور ای ڈی او فنانس سردار احمد جٹیال کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے تھے