لیہ ۔ ضلعی پولیس کو کمیونٹی تقاضوں سے ہم آہنگ کیاجارہاہے ، عرفان فیض
لیہ(صبح پا کستان)باہمی اعتمادکے فروغ،امیج کی بہتری اور فاصلوں میں کمی کیلئے ضلعی پولیس کا ایک اوراحسن اقدام،پولیس ٹیموں کا...
لیہ(صبح پا کستان)باہمی اعتمادکے فروغ،امیج کی بہتری اور فاصلوں میں کمی کیلئے ضلعی پولیس کا ایک اوراحسن اقدام،پولیس ٹیموں کا...
آتش عشق ڈاکٹر عفت بھٹی وہ بال بکھیرے ڈھول کی تھاپ پہ دیوانہ وار رقصاں تھی جانے کیسا جنوں تھا...
ISLAMABAD – The Supreme Court (SC) on Thursday issued notices to Prime Minister Nawaz Sharif for his alleged involvement in...
لیہ(صبح پا کستان)محرم الحرام کا پُرامن انعقاد،پولیس کے تمام شعبوں کی ان تھک محنت ،افسران واہلکاران نے جذبہ خدمت اور...
لیہ (صبح پا کستان)حکو مت پنجا ب کسان پیکج کے تحت محکمہ ایگری کلچر واٹر منیجمنٹ کی طر ف سے...
لیہ (صبح پا کستان )لیہ تھل میلہ 3سے 5نومبرتک تحصیل چوبارہ میں منعقدکیاجائے گا۔ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے زیراہتمام...
اسلام آباد (صبح پا کستان) لیہ کی دھرتی کا ایک اور اعزاز ۔ وزیر اعظم پا کستان نے خورشید ملک...
چوٹی زیریں ( صبح پا کستان ) سا بق صدر فاروق احمد لغاری کی چھٹی بر سی آ ج منا...
MULTAN: .Pakistan Tehreek-e-Insaf chief Imran Khan on Thursday said Prime Minister Nawaz Sharif should turn himself in for accountability because...
CHOTI ZAREEN – The sixth death anniversary of Pakistan’s eighth President Farooq Ahmad Khan Leghari is being observed today. Born...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)باہمی اعتمادکے فروغ،امیج کی بہتری اور فاصلوں میں کمی کیلئے ضلعی پولیس کا ایک اوراحسن اقدام،پولیس ٹیموں کا پبلک سکولوں کا دورہ،ننھے طلباء میں ٹافیاں ،چاکلیٹ کی تقسیم،بچے بھی پولیس آفیشلزسے گھل مل گئے ،سلفیاں اور تصویریں بنواتے رہے ،پبلک سکولوں کے وزٹ محبتوں اوراعتماد کے فروغ میں مددگارثابت ہوں گے۔ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء کاایک اوراحسن اقدام ڈی پی او کی ہدایات کی روشنی میں پولیس ٹیموں نے مختلف پبلک سکولوں کا دورہ کیا اس دوران پولیس آفیشلزنے کلاس روم میں ننھے بچوں کے ساتھ وقت گزاراسکول کے پلے گراؤنڈمیں بچوں کے ساتھ کھیلتے رہے ضلعی پولیس کی طرف سے ننھے بچوں میں کینڈیز،چاکلیٹ وغیرہ بھی تقسیم کئے گئے پولیس آفیشلز کو کلاس روم ،پلے گراؤنڈزمیں دوستانہ ماحول میں دیکھ کر بچوں کا جوش بھی دیدنی تھا اوربچے پولیس آفیشلز کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ سیلفیاں اور تصویریں بنواتے رہے اس موقع پر ترجمان لیہ پولیس نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ضلعی پولیس کو کمیونٹی تقاضوں سے ہم آہنگ کیاجارہاہے باہمی اعتماد کے فروغ ،امیج کی بہتری اور فاصلوں میں کمی کیلئے مختلف پبلک سکولوں میں وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گاباہمی میل جول کے ذریعے امیج کو بہتربناتے ہوئے مزیدنکھارلانے کیلئے مختلف سیشن کاانعقادکیاجائے گا انھوں نے کہا کہ یقیناًپبلک سکولوں کے وزٹ محبتوں اور اعتماد کے فروغ میں مددگارثابت ہوں گے جبکہ اس دوران سکول انتظامیہ کو پولیس مددکیلئے نمبرزاورطریقہ کارسے بھی آگاہ کیاگیا۔
